Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Enshrouded One-73 سورت المزمل ›Ayah No-19 ایت نمبر
| اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا |
| آسان اُردو | بے شک! یہ ایک نصیحت ہے. پس، جو چاہتا ہے، تو وہ اپنے رب کی طرف ایک راستہ چن لے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ ایک نصیحت کی بات ہے۔ اب جو چاہے، اپنے پروردگار کی طرف جانے والا راستہ اختیار کرلے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے |
| احمد رضا خان | بیشک یہ نصیحت ہے، تو جو چاہے اپنے رب کی طرف راہ لے |
| احمد علی | بے شک یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے پھر جو چاہے اپنے رب کی طرف آنے کا راستہ بنا لے |
| فتح جالندھری | یہ (قرآن) تو نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اپنے پروردگار تک (پہنچنے کا) رستہ اختیار کرلے |
| طاہر القادری | بے شک یہ (قرآن) نصیحت ہے، پس جو شخص چاہے اپنے رب تک پہنچنے کا راستہ اِختیار کر لے، |
| علامہ جوادی | یہ درحقیقت عبرت و نصیحت کی باتیں ہیں اور جس کا جی چاہے اپنے پروردگار کے راستے کو اختیار کرلے |
| ایم جوناگڑھی | بیشک یہ نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی طرف راه اختیار کرے |
| حسین نجفی | بےشک یہ ایک بڑی نصیحت ہے پس جو چاہے وہ اپنے پروردگار کی طرف راستہ اختیار کرے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily this is an admonition; let him therefore, who will, choose a way Unto his Lord. |
| M.M.Pickthall: | Lo! This is a Reminder. Let him who will, then, choose a way unto his Lord. |
| Saheeh International: | Indeed, this is a reminder, so whoever wills may take to his Lord a way. |
| Shakir: | Surely this is a reminder, then let him, who will take the way to his Lord. |
| Yusuf Ali: | Verily this is an Admonition: therefore, whoso will, let him take a (straight) path to his Lord! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
فرعون کا واقعہ نصیحت ہے
انسان کو راستہ منتخب کرنے کی آزادی کہ جو چاہے راستہ چن لے