اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              Al-Hijr-15 سورت الحجر         Ayah No-37 ایت نمبر

قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ
آسان اُردو اُس (اللہ) نے کہا: پھر بے شک! تُو مہلت دیے گئے ہووں میں سے ہے (یعنی تجھے مہلت دے دی گی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ نے فرمایا کہ : جا پھر تجھے مہلت (تو) دے دی گئی۔
ابو الاعلی مودودی فرمایا "اچھا، تجھے مہلت ہے
احمد رضا خان فرمایا تو ان میں سے ہے جن کو اس معلوم،
احمد علی فرمایا بےشک تجھے مہلت ہے
فتح جالندھری فرمایا کہ تجھے مہلت دی جاتی ہے
طاہر القادری اللہ نے فرمایا: سو بیشک تو مہلت یافتہ لوگوں میں سے ہے،
علامہ جوادی جواب ملا کہ تجھے مہلت دیدی گئی ہے
ایم جوناگڑھی فرمایا کہ اچھا تو ان میں سے ہے جنہیں مہلت ملی ہے
حسین نجفی فرمایا بے شک تو مہلت پانے والوں میں سے ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Allah said: verily then thou art of the respited:
M.M.Pickthall: He said: Then lo! thou art of those reprieved
Saheeh International: [Allah] said, "So indeed, you are of those reprieved
Shakir: He said: So surely you are of the respited ones
Yusuf Ali: (Allah) said: "Respite is granted thee
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
انسان کی تخلیق
علمی ایت: بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایت کا کچھ حصہ محکم یا متاشبہ ہو بھی یا نہیں بھی ہو سکتا۔
اللہ باری تعالی اور فرشتوں کے درمیان مکالمہ
ابلیس کا سجدہ کرنے سے انکار اور مکالمے