Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-38 ایت نمبر
| اِلٰى یَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ |
| آسان اُردو | دن تک جس کا وقت معلوم ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (مگر) ایک ایسی میعاد کے دن تک جو ہمیں معلوم ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُس دن تک جس کا وقت ہمیں معلوم ہے" |
| احمد رضا خان | وقت کے دن تک مہلت ہے، |
| احمد علی | وقت معلوم کے دن تک |
| فتح جالندھری | وقت مقرر (یعنی قیامت) کے دن تک |
| طاہر القادری | وقتِ مقررہ کے دن (قیامت) تک، |
| علامہ جوادی | ایک معلوم اور معین وقت کے لئے |
| ایم جوناگڑھی | روز مقرر کے وقت تک کی |
| حسین نجفی | (جنہیں) وقتِ معلوم تک مہلت دی گئی ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Till the Day of the Time known. |
| M.M.Pickthall: | Till the Day of appointed time. |
| Saheeh International: | Until the Day of the time well-known." |
| Shakir: | Till the period of the time made known. |
| Yusuf Ali: | "Till the Day of the Time appointed." |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
انسان کی تخلیق
علمی ایت: بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔ ایت کا کچھ حصہ محکم یا متاشبہ ہو بھی یا نہیں بھی ہو سکتا۔
اللہ باری تعالی اور فرشتوں کے درمیان مکالمہ
ابلیس کا سجدہ کرنے سے انکار اور مکالمے