Chapter No 13-پارہ نمبر    ‹           Joseph-12 سورت یوسف         ›Ayah No-74 ایت نمبر
| قَالُوْا فَمَا جَزَآؤُهٗۤ اِنْ كُنْتُمْ كٰذِبِیْنَ |
| آسان اُردو | اُنہوں نے کہا: اگر تم(قافلے والے) جھوٹے ہوئے تو پھر اس کی کیا سزا ہو گی؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | انہوں نے کہا کہ : اگر تم لوگ جھوٹے (ثابت) ہوئے تو اس کی کیا سزا ہوگی ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | > اُنہوں نے کہا "اچھا، اگر تمہاری بات جھوٹی نکلی تو چور کی کیا سزا ہے؟" |
| احمد رضا خان | بولے پھر کیا سزا ہے اس کی اگر تم جھوٹے ہو |
| احمد علی | انہوں نے کہا پھر اس کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے نکلو |
| فتح جالندھری | بولے کہ اگر تم جھوٹے نکلے (یعنی چوری ثابت ہوئی) تو اس کی سزا کیا |
| طاہر القادری | > وہ (ملازم) بولے: (تم خود ہی بتاؤ) کہ اس (چور) کی کیا سزا ہوگی اگر تم جھوٹے نکلے، |
| علامہ جوادی | ملازموں نے کہا کہ اگر تم جھوٹے ثابت ہوئے تو اس کی سزا کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟ |
| حسین نجفی | انہوں (ملازمین) نے کہا اگر تم جھوٹے نکلے تو اس (چور) کی سزا کیا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | They said: what shall be the meed of him, if ye are found liars! |
| M.M.Pickthall: | They said : And what shall be the penalty for it if ye prove liars? |
| Saheeh International: | The accusers said, "Then what would be its recompense if you should be liars?" |
| Shakir: | They said: But what shall be the requital of this, if you are liars? |
| Yusuf Ali: | (The Egyptians) said: "What then shall be the penalty of this, if ye are (proved) to have lied?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
یوسف ؑ کا قصہ
تاریخی ایت