اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَّ النَّخْلَ وَ الزَّرْعَ مُخْتَلِفًا اُكُلُهٗ اورکھجور اور فصل اُن کا ذائقہ مختلف ہے شان باری تعالی 6:141
قَالَ تَزْرَعُوْنَ سَبْعَ سِنِیْنَ دَاَبًا١ۚ اُس ( یوسف) نے کہا: تم سات سال لگاتار کھیتی کروگے، یوسفؑ کی کہانی 12:47
وَّ جَنّٰتٌ مِّنْ اَعْنَابٍ وَّ زَرْعٌ وَّ نَخِیْلٌ اور انگور کے باغ اور فصلیں ہیں اور کھجوریں اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:4
بِوَادٍ غَیْرِ ذِیْ زَرْعٍ عِنْدَ بَیْتِكَ الْمُحَرَّمِ١ۙ و تیرے حرمت والے گھر کے نزدیک کھیتی کے بغیر(یعنی بنجر) وادی میں بسایا ہے، ابراہیم ؑ کی دعا 14:37
یُنْۢبِتُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ وَ الزَّیْتُوْنَ اُس (بارش) سے وہ تمہارے لیے فصلیں اور زیتون اور بارش کا پانی 16:11
وَّ حَفَفْنٰهُمَا بِنَخْلٍ وَّ جَعَلْنَا بَیْنَهُمَا زَرْعًاؕ اور ہم نے اُن دونوں (باغوں) کے ارد گرد کھجوروں (کے درختوں)سے باڑ لگائی اور ہم نے اُن (دو باغوں) کے درمیان فصل بھی بنائی دو آدمیوں کی مثال 18:32
وَّ زُرُوْعٍ وَّ نَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِیْمٌۚ اور ہرے بھرے کھیت اور کھجوروں (کے درخت)اُن کے رس بھرے خوشے (گچھے) ہیں قوم ثمود 26:148
فَنُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا تَاْكُلُ مِنْهُ اَنْعَامُهُمْ وَ اَنْفُسُهُمْ١ؕ اَفَلَا یُبْصِرُوْنَ پھر اُس (پانی) سے فصل اُگاتے ہیں، اُس(فصل) سے اُن کے جانور اور وہ خود بھی کھاتے ہیں؟ کیا پھر بھی وہ نہیں دیکھتے ہیں؟ لوگوں کی توجہ 32:27
فَسَلَكَهٗ یَنَابِیْعَ فِی الْاَرْضِ ثُمَّ یُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُهٗ پھر اس کو زمین میں چشموں کے طور پر جذب کر دیتا ہے، پھر وہ اس سے فصلیں نکالتا ہے اُن کے مختلف رنگ ہوتے ہیں آسمانی پانی 39:21
وَّ زُرُوْعٍ وَّ مَقَامٍ كَرِیْمٍۙ اور کھیتیاں اور بہت ہی اچھی جگہیں (اعلی شان عمارتیں) فرعون کے بارے 44:26
١ؕ ذٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِی التَّوْرٰةِ وَ مَثَلُهُمْ فِی الْاِنْجِیْلِ١ۛ۫ۚ كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْئَهٗ . یہی اُن کے مثال تورات اور یہی اُن کی مثال انجیل میں بھی ہے۔۔۔جیسے کہ بوئی ہوئی مکئی ہو ایک حقیقت 48:29
فَاٰزَرَهٗ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوٰى عَلٰى سُوْقِهٖ یُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِیَغِیْظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ پھر اُس کو مضبوط کرتی ہے پھر اُس کو موٹا کرتی ہے پھر اپنے تنے پر کھڑی ہو جاتی ہے، جو کہ کاشت کاروں کو خوش خرم کر دیتا ہے۔۔۔ تاکہ وہ (یعنی اللہ) کافرین کو اُن (سجدہ کرنے والوں) سے غصہ دلوائے ایک حقیقت 48:29
ءَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ کیا تم اُس کو اُگاتے ہو، یا کہ ہم اُگانے والے ہیں؟ ایک سوال کیا گیا 56:64