اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لِیَرْضَوْهُ وَ لِیَقْتَرِفُوْا مَا هُمْ مُّقْتَرِفُوْنَ اور تاکہ وہ اُس کو پسند کریں اور تاکہ وہ کریں جو کہ وہ کر رہے ہیں (خوشنما اور دھوکے والی باتوں) 6:113
سَیُجْزَوْنَ بِمَا كَانُوْا یَقْتَرِفُوْنَ ، اُن کو جزاءدی جائے گی اُس وجہ سے جو وہ کماتے تھے منفرد و محکم آیت 6:120
وَ عَشِیْرَتُكُمْ وَ اَمْوَالُ اِ۟قْتَرَفْتُمُوْهَا اورتمہارے قبیلے (خاندان)، اور دولت جو تم نے حاصل کی ہوئی ہے اللہ اسکے رسولﷺ اور جہاد کی محبت 9:24
وَ مَنْ یَّقْتَرِفْ حَسَنَةً نَّزِدْ لَهٗ فِیْهَا حُسْنًا١ؕ . اور جو کوئی بھی ایک نیکی کمائے گا، تو ہم اُس کو اس (نیکی) میں مزیداچھائی دیں گے ایک اصول 42:23