اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              "Time" or "Man"-76 سورت الدھر Ayah No-29 ایت نمبر

اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا
آسان اُردو بے شک! یہ ایک نصیحت ہے، پس جو چاہے وہ اپنے رب کی طرف (جانے کے لئے) ایک (سیدھا) راستہ چن لے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک نصیحت کی بات ہے۔ اب جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف جانے والا راستہ اختیار کرلے۔
ابو الاعلی مودودی یہ ایک نصیحت ہے، اب جس کا جی چاہے اپنے رب کی طرف جانے کا راستہ اختیار کر لے
احمد رضا خان بیشک یہ نصیحت ہے تو جو چاہے اپنے رب کی طرف راہ لے
احمد علی بے شک یہ ایک نصیحت ہے پس جو کوئی چاہے اپنے رب کی طرف راستہ اختیار کرے
فتح جالندھری یہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرے
طاہر القادری بے شک یہ (قرآن) نصیحت ہے، سو جو کوئی چاہے اپنے رب کی طرف (پہنچنے کا) راستہ اِختیار کر لے،
علامہ جوادی یہ ایک نصیحت کا سامان ہے اب جس کا جی چاہے اپنے پروردگار کے راستہ کو اختیار کرلے
ایم جوناگڑھی یقیناً یہ تو ایک نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی راه لے لے
حسین نجفی بےشک یہ ایک بڑی نصیحت ہے تو جو چاہے اپنے پروردگار کا راستہ اختیار کرے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily this is an admonition; then whosoever Will, may choose a way Unto his Lord.
M.M.Pickthall: Lo! this is an Admonishment, that whosoever will may choose a way unto his Lord.
Saheeh International: Indeed, this is a reminder, so he who wills may take to his Lord a way.
Shakir: Surely this is a reminder, so whoever pleases takes to his Lord a way.
Yusuf Ali: This is an admonition: Whosoever will, let him take a (straight) Path to his Lord.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت