|
١ؕ وَ اللّٰهُ یَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
اور اللہ اپنی رحمت سے جس کو چاہے مخصوص کر لیتاہے، اور اللہ فضلِ عظیم والا ہے
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:105
|
|
وَ اٰتَى الْمَالَ عَلٰى حُبِّهٖ ذَوِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ۙ وَ السَّآئِلِیْنَ وَ فِی الرِّقَابِ
|
اور( اپنے) مال کو اُس (اللہ) کی محبت پر رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں(غریبوں) اور مسافروں اور مانگنے والوں اور غلاموں کو آزاد کروانے میں دے( خرچ کرے)
|
نیکی کی تعریف
|
2:177
|
|
اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ
|
بےشک! اللہ واقعی لوگوں پر بڑا فضل کرتا ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے
|
تاریخی ایت
|
2:243
|
|
وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ ذُوْ فَضْلٍ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ
|
لیکن اللہ جہانوں (مخلوق) پر بہت زیادہ فضل کرتا ہے
|
طالوت اور جالوت
|
2:251
|
|
وَ اِنْ كَانَ ذُوْ عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ اِلٰى مَیْسَرَةٍ١ؕ وَ اَنْ تَصَدَّقُوْا خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
|
اور اگر (تمہارا) قرض دار مالی تنگی والا ہے ، پھر آ سودگی( کے وقت) تک مہلت دو؛ اور اگر تم صدقہ کر دو تو تمہارے لیے بہت بہتر ہے اگر تم اس جان سکتے ہو
|
سود کے بارے
|
2:280
|
|
وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ
|
اوراللہ بہت طاقتور( اور)بہت انتقام والاہے
|
قران تورات اور انجیل
|
3:4
|
|
١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
اوراللہ فضل عظیم والا ہے
|
اہل کتاب کے بارے
|
3:74
|
|
اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
|
!بے شک! اللہ سینوں کے رازوں کو جانتا ہے
|
ایمان والوں کو بتانا
|
3:119
|
|
وَ اللّٰهُ ذُوْ فَضْلٍ عَلَى الْمُؤْمِنِیْن
|
اور اللہ مومنین پر بہت ہی فضل کرتا ہے
|
جنگ احد
|
3:152
|
|
وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
|
اوراللہ سینوں کے رازوں کو جانتا ہے
|
جنگ احد
|
3:154
|
|
وَّ اتَّبَعُوْا رِضْوَانَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُوْ فَضْلٍ عَظِیْمٍ
|
فی سبیل اللہ لڑائی کرنے والے
|
3:174
|
|
وَّ بِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ
|
رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں (غریبوں) اچھا سلوک (برتاﺅ)کرو
|
محکم ایت
|
4:36
|
|
وَ الْجَارِ ذِی الْقُرْبٰى وَ الْجَارِ الْجُنُبِ وَ الصَّاحِبِ بِالْجَنْۢبِ
|
اور رشتہ دار پڑوسی اور غیر رشتہ دار پڑوسی اور ساتھ بیٹھے لوگوں
|
محکم ایت
|
4:36
|
|
یَحْكُمُ بِهٖ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْكُمْ
|
اُس بارے تم میں سے دو انصاف پسند (شخص) فیصلہ کریں
|
محکم ایت
|
5:95
|
|
وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ
|
اور جو(انسان) دوبارہ (ایسا)کرتا ہے، تو پھر اللہ اُس ( ایسے انسان) سے انتقام لے گا
|
محکم ایت
|
5:95
|
|
اثْنٰنِ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْكُمْ
|
تم میں سے دو عادل مرد
|
محکم ایت
|
5:106
|
|
وَّ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى
|
، چاہے ہمارا نزدیکی رشتہ دار ہی ہو، ا
|
وصیت کے بارے
|
5:106
|
|
یَوْمَ یَجْمَعُ اللّٰهُ الرُّسُلَ فَیَقُوْلُ مَا ذَاۤ اُجِبْتُمْ١ؕ
|
دن جب اللہ رسولوں کو جمع کرے گا پھر کہے گا کہ تمہیں (لوگوں کی طرف سے ) کیا جواب ملا تھا ؟
|
منفرد آیت
|
5:109
|
|
وَ رَبُّكَ الْغَنِیُّ ذُو الرَّحْمَةِ١ؕ
|
اورآپؐ کا رب غنی( اور )سراپا رحمت ہے
|
منفرد آیت
|
6:133
|
|
وَ عَلَى الَّذِیْنَ هَادُوْا حَرَّمْنَا كُلَّ ذِیْ ظُفُرٍ١ۚ
|
اور اُن پرجو یہودی ہوئے ہم نے ناخنوں والا ہر جانور حرام کردیا تھا
|
حلال و حرام
|
6:146
|
|
فَاِنْ كَذَّبُوْكَ فَقُلْ رَّبُّكُمْ ذُوْ رَحْمَةٍ وَّاسِعَةٍ١ۚ
|
پھر اگر وہ آپؐ کو جھٹلائیں تو (آپؐ) کہیں: تمہارا رب وسیع رحمت والا ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
6:147
|
|
وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
|
اور اللہ، فضلِ عظیم والا ہے
|
شان باری تعالی
|
8:29
|
|
وَّ اَشْهِدُوْا ذَوَیْ عَدْلٍ مِّنْكُمْ وَ اَقِیْمُوا الشَّهَادَةَ لِلّٰهِ
|
، اور تم میں سے دو انصاف والے (تمہارے فیصلے کی)گواہی دیں، اور گواہی کو اللہ کے لئے ہی قائم رکھو.
|
طلاق اور عدت
|
65:2
|