اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًا١ؕ ور ان کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہے مشرکین کے بارے 6:25
وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًا١ؕ ، اور اُن کے کانوں میں ایک بہرہ پن (ڈال دیتے ہیں) آخرت پر ایمان نہ رکھنے والے اور قرآن 17:46
وَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرًاؕ اور اُن کے کانوں میں بہرہ پن (بنا دیتے ہیں) اللہ کی آیات یاد دلوانے کے باوجود منہ موڑنے والے 18:57
كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا كَاَنَّ فِیْۤ اُذُنَیْهِ وَقْرًا١ۚ فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ جیسے اُس نے اُن(آیات) کوسنا ہی نہ ہو، جیسے اُس کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہو. پس اُس کو ایک درد ناک عذاب کی خوشخبری دے دیں جو فضول باتوں کو خریدتا ہے 31:7
وَ قَالُوْا قُلُوْبُنَا فِیْۤ اَكِنَّةٍ مِّمَّا تَدْعُوْنَاۤ اِلَیْهِ وَ فِیْۤ اٰذَانِنَا وَقْرٌ اور وہ کہتے ہیں: ہمارے دل غلافوں میں ہیں، جس کی طرف تم ہمیں بلاتے ہو، اور ہمارے کانوں میں ایک بہرہ پن ہے لوگوں کا کہنا 41:5
وَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَقْرٌ وَّ هُوَ عَلَیْهِمْ عَمًى١ؕ اور وہ لوگ جو(اس پر) ایمان نہیں رکھتے ہیں، اُن کے کانوں میں ایک بہرہ پن ہے، اور وہ(قرآن) اُن پر اندھا پن ہے قرآن کے متعلق 41:44
لِّتُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ تُعَزِّرُوْهُ وَ تُوَقِّرُوْهُ١ؕ وَ تُسَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا تاکہ تم اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ، اور تم اُس (اللہ) کی عزت کرو، اورتم اُس کی اہمیت سمجھو، اور تم صبح اور شام اُس کی بڑھائی کرو آپﷺ کو ارسال کرنے کا مقصد 48:9
فَالْحٰمِلٰتِ وِقْرًاۙ پھر بوجھ اُٹھانے والیوں کی ہواواں 51:2
مَا لَكُمْ لَا تَرْجُوْنَ لِلّٰهِ وَقَارًاۚ تمہیں کیاہے کہ تم اللہ کی طرف وقار(عزت) کی اُمید نہیں رکھتے نوح ؑ 71:13