اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
الَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الشَّهَوٰتِ اَنْ تَمِیْلُوْا مَیْلًا عَظِیْمًا اور وہ لوگ جو (اپنی) خواہشات( شہوت )کی پیروی کرتے ہیں چاہتے ہیں کہ تم(ایمان والے) ایک عظیم گمراہی پربھٹک جاﺅ منفرد ایت 4:27
فَیَمِیْلُوْنَ عَلَیْكُمْ مَّیْلَةً وَّاحِدَةً١ؕ تاکہ وہ (کافرین) تم پر اچانک ایک فیصلہ کن حملہ کر دیں حالت جنگ میں صلوۃ 4:102
فَلَا تَمِیْلُوْا كُلَّ الْمَیْلِ فَتَذَرُوْهَا كَالْمُعَلَّقَةِ١ؕ پس بالکل ہی تم (ایک سے )منہ نہ موڑ لو کہ اُس(بیوی) کو چھوڑ دو جیسے کہ وہ لٹکی ہی رہے منفرد آیت 2:129