اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر          The Private Apartments-49 سورت الحجرات Ayah No-8 ایت نمبر

فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ نِعْمَةً١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ
آسان اُردو (یہ)اللہ سے فضل اور نعمت ہے؛ اور اللہ جاننے والاعقلمند ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو اللہ کی طرف سے فضل اور نعمت کا نتیجہ ہے، اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔
ابو الاعلی مودودی ایسے ہی لوگ اللہ کے فضل و احسان سے راست رو ہیں اور اللہ علیم و حکیم ہے
احمد رضا خان اللہ کا فضل اور احسان، اور اللہ علم و حکمت والا ہے،
احمد علی (یعنی) خدا کے فضل اور احسان سے۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
فتح جالندھری (یعنی) خدا کے فضل اور احسان سے۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
طاہر القادری (یہ) اﷲ کے فضل اور (اس کی) نعمت (یعنی تم میں رسولِ اُمّی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت اور موجودگی) کے باعث ہے، اور اﷲ خوب جاننے والا اور بڑی حکمت والا ہے،
علامہ جوادی یہ اللہ کا فضل اور اس کی نعمت ہے اور اللہ سب کچھ جاننے والا بھی ہے اور صاحب هحکمت بھی ہے
ایم جوناگڑھی اللہ کے احسان وانعام سے اور اللہ دانا اور باحکمت ہے
حسین نجفی اللہ کے فضل و کرم اور اس کے انعام و احسان سے اور اللہ بڑا جاننے والا، بڑا حکمت والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Through grace from Allah and His favour; and Allah is Knowing, Wise.
M.M.Pickthall: (It is) a bounty and a grace from Allah; and Allah is Knower, Wise.
Saheeh International: [It is] as bounty from Allah and favor. And Allah is Knowing and Wise.
Shakir: By grace from Allah and as a favor; and Allah is Knowing, Wise.
Yusuf Ali: A Grace and Favour from Allah; and Allah is full of Knowledge and Wisdom.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی یت سے تسلسل ہے
اللہ کی طرف فضل اور نعمت۔ کفر فسق اور عصیان سے دوری
٭صیح راستے کی ہدایت مل جانا اللہ کا فضل اور نعمت ہے