اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 17-پارہ نمبر                The Prophets-21 سورت الانبیاء  Ayah No-89 ایت نمبر

وَ زَكَرِیَّاۤ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ
آسان اُردو اور زکریاؐجب اُس نے اپنے رب کو آواز دی: میرے رب! مجھے اکیلا(لاوارث) نہ چھوڑ اور تُو ہی وارثوں میں سے سب سے بہتر(وارث) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور زکریا کو دیکھو ! جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا تھا کہ : یا رب ! مجھے اکیلا نہ چھوڑئیے، اور آپ سب سے بہتر وارث ہیں۔
ابو الاعلی مودودی تب ہم نے اس کی دُعا قبول کی اور غم سے اس کو نجات بخشی، اور اِسی طرح ہم مومنوں کو بچا لیا کرتے ہیں
احمد رضا خان تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور سے غم سے نجات بخشی اور ایسی ہی نجات دیں گے مسلمانوں کو
احمد علی پھر ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اسے غم سے نجات دی اور ہم ایمان داروں کو یونہی نجات دیا کرتے ہیں
فتح جالندھری تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان کو غم سے نجات بخشی۔ اور ایمان والوں کو ہم اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں
طاہر القادری پس ہم نے ان کی دعا قبول فرما لی اور ہم نے انہیں غم سے نجات بخشی، اور اسی طرح ہم مومنوں کو نجات دیا کرتے ہیں،
علامہ جوادی تو ہم نے ان کی دعا کو قبول کرلیا اور انہیں غم سے نجات دلادی کہ ہم اسی طرح صاحبان هایمان کو نجات دلاتے رہتے ہیں
ایم جوناگڑھی تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں
حسین نجفی ہم نے ان کی دعا قبول کی اور انہیں غم سے نجات دی اور ہم اسی طرح ایمان والوں کو نجات دیا کرتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: So We answered him, and We delivered him from the distress, and Thus do We deliver the believers.
M.M.Pickthall: And Zachariah, when he cried unto his Lord: My Lord! Leave me not childless, though Thou art the best of inheritors
Saheeh International: So We responded to him and saved him from the distress. And thus do We save the believers.
Shakir: So We responded to him and delivered him from the grief and thus do We deliver the believers.
Yusuf Ali: So We listened to him: and delivered him from distress: and thus do We deliver those who have faith.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت