روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ۙ فَاعْتَزِلُوا النِّسَآءَ فِی الْمَحِیْضِ١ۙ وَ لَا تَقْرَبُوْهُنَّ حَتّٰى یَطْهُرْنَ١ۚ | پس حیض میں عورتوں سے الگ رہو اور ان کے قریب نہ جاﺅ حتی کہ وہ پاک ہو جائیں(یعنی نہا دھو لیں) | محکم ایت | 2:222 |
| فَاِنِ اعْتَزَلُوْكُمْ فَلَمْ یُقَاتِلُوْكُمْ | پھر اگر وہ تم سے الگ رہتے ہیں پھر وہ تم سے لڑائی نہیں کرتے ہیں | منافقین کے بارے میں | 4:90 |
| فَاِنْ لَّمْ یَعْتَزِلُوْكُمْ | پھر اگر وہ تم سے الگ نہ رہیں اور | منافقین کے بارے | 4:91 |
| وَ نَادٰى نُوْحُ اِ۟بْنَهٗ وَ كَانَ فِیْ مَعْزِلٍ | اور نوح نے اپنے بیٹے کو آواز دی ۔۔۔۔ اور وہ تنہائی میں(کھڑا)تھا۔۔۔ | نوحؑ کے بارے میں | 11:42 |
| وَ اِذِ اعْتَزَلْتُمُوْهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ | اور جب تم اُن (لوگوں) سے اور جن کی وہ اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں الگ ہو جاؤ | اصحاب الہی | 18:16 |
| وَ اَعْتَزِلُكُمْ وَ مَا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ | اور تم لوگوں سے اور اُن سے جن کو تم لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہو الگ ہو جاؤں گا | ابراہیمؑ | 19:48 |
| فَلَمَّا اعْتَزَلَهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِۙ | چنانچہ جب وہ اُن سے اور اُن سے جن کی وہ لوگ اللہ کے سواعبادت کرتے تھے الگ ہو گیا | ابراہیمؑ | 19:49 |
| اِنَّهُمْ عَنِ السَّمْعِ لَمَعْزُوْلُوْنَؕ | بے شک! وہ واقعی (قرآن) سننے (کے مقام) سے دور کر دیئے گے ہیں | قران کے متعلق | 26:212 |
| وَ مَنِ ابْتَغَیْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكَ١ؕ | ، اور جس کو آپﷺ چاہیں اُن میں سے جن کو (پہلے) آپﷺ نے موخر کر دیا تھا، تو پھر بھی آپﷺ پر کوئی گناہ نہیں ہے | آپﷺ کے بارے | 33:51 |
| وَ اِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا لِیْ فَاعْتَزِلُوْنِ | اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے ہو، تو پس مجھ سے الگ رہو | فرعون کے بارے | 44:21 |