روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| لَا یَرْقُبُوْا فِیْكُمْ اِلًّا وَّ لَا ذِمَّةً١ؕ | تو وہ(مشرکین) نہ ہی تم (مسلمانوں) میں رشتہ داری کا اور نہ ہی ذمہ داری کا احترام کرتے ہیں؟ | مومنین اور مشرکین | 9:8 |
| لَا یَرْقُبُوْنَ فِیْ مُؤْمِنٍ اِلًّا وَّ لَا ذِمَّةً١ؕ | وہ (مشرکین) ایک مومن میں نہ رشتہ داری کا اور نہ ہی ذمہ داری کا احترام کرتے ہیں | مشرکین | 9:10 |
| وَ مَا كَانَ رَبُّكَ لِیُهْلِكَ الْقُرٰى بِظُلْمٍ | اور آپؐ کا رب ایسا نہیں کہ وہ بستیوں کو ظلم سے ہلاک کر دے | اللہ باری تعالی کا طریقہ | 11:117 |
| ثُمَّ جَعَلْنَا لَهٗ جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلٰهَا مَذْمُوْمًا مَّدْحُوْرًا | پھرہم نے اُس (انسان) کے لیے جہنم مقرر کر رکھی ہے؛ وہ(انسان) اُس(جہنم) کو برداشت کرے گا فضول اور نظر انداز ہو کر۔ | جو صرف دنیاوی زندگی چاہتا ہے | 17:17 |
| لَا تَجْعَلْ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَتَقْعُدَ مَذْمُوْمًا مَّخْذُوْلًا | تُواللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبودنہ بناپھر تُو فضول(بے عزت) نظر انداز(بے کس) ہو کر بیٹھا رہ جائے گا | محکم آیت | 17:22 |
| لَوْ لَاۤ اَنْ تَدٰرَكَهٗ نِعْمَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ لَنُبِذَ بِالْعَرَآءِ وَ هُوَ مَذْمُوْمٌ | اگر اُس کے رب کی طرف سے ایک نعمت اس کو نہ پا لیتی تو وہ واقعی بیابان ساحل پر پھینکا ہوا ہوتا اور وہ بُری حالت میں ہوتا | مچھلی کا ساتھی | 68:49 |