اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                        Qaf-50 سورت ق Ayah No-20 ایت نمبر

وَ نُفِخَ فِی الصُّوْرِ١ؕ ذٰلِكَ یَوْمُ الْوَعِیْدِ
آسان اُردو اور صور میں پھونک دیا جائے گا. یہ ہے دھمکی والادن
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور صورت پھونکا جانے والا ہے۔ یہ وہ دن ہوگا جس سے ڈرایا جاتا تھا۔
ابو الاعلی مودودی اور پھر صور پھونکا گیا، یہ ہے وہ دن جس کا تجھے خوف دلایا جاتا تھا
احمد رضا خان اور صُور پھونکا گیا یہ ہے وعدہٴ عذاب کا دن
احمد علی اور صور میں پھونکا جائے گا وعدہ عذاب کا دن یہی ہے
فتح جالندھری اور صور پھونکا جائے گا۔ یہی (عذاب کے) وعید کا دن ہے
طاہر القادری اور صُور پھونکا جائے گا، یہی (عذاب ہی) وعید کا دن ہے،
علامہ جوادی اور پھر صور پھونکا جائے گا کہ یہ عذاب کے وعدہ کا دن ہے
ایم جوناگڑھی اور صور پھونک دیا جائے گا۔ وعدہٴ عذاب کا دن یہی ہے
حسین نجفی اور صور پھونکا جائے گا یہی وعید کا دن ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the trumpet will be blown: this is the Day of the Threatening.
M.M.Pickthall: And the trumpet is blown. This is the threatened Day.
Saheeh International: And the Horn will be blown. That is the Day of [carrying out] the threat.
Shakir: And the trumpet shall be blown; that is the day of the threatening.
Yusuf Ali: And the Trumpet shall be blown: that will be the Day whereof Warning (had been given).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت