روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یَجْعَلْ صَدْرَهٗ ضَیِّقًا حَرَجًا | ، تو وہ اُس کا سینہ (دل) بند اور تنگ کر دیتا ہے | اللہ کی طرف سے ہدایت | 6:125 |
| وَّ ضَاقَتْ عَلَیْكُمُ الْاَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ | اور زمین وسیع ہونے کے باوجود ، تم پرتنگ کر دی گئی؛ | تاریخی آیت | 9:25 |
| حَتّٰۤى اِذَا ضَاقَتْ عَلَیْهِمُ الْاَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ | ، حتی کہ جب زمین، جتنی بھی کشادہ تھی، اُن پر تنگ کر دی گئی، اور اُ | رحم فرمایا | 9:118 |
| وَ ضَاقَتْ عَلَیْهِمْ اَنْفُسُهُمْ | ، اور اُن کی اپنی جانیں بھی اُن پر تنگ کر دی گئیں تھیں | رحم فرمایا | 9:118 |
| وَ ضَآئِقٌۢ بِهٖ صَدْرُكَ | اور آپؐ کا سینہ اس سے تنگ ہو | کافرین کی باتوں پر | 11:12 |
| وَ ضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا | ا اور اور ان سے تنگدل ہوا ا | ابراہیمؑ کے بارے | 11:77 |
| وَ لَقَدْ نَعْلَمُ اَنَّكَ یَضِیْقُ صَدْرُكَ بِمَا یَقُوْلُوْنَۙ | اورہم واقعی جانتے ہیں کہ بے شک آپؐ کاسینہ (دل) تنگ ہوتا ہے اُس سے جو وہ (مشرکین)کہتے ہیں | معلوماتی آیت | 15:97 |
| وَ لَا تَكُ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ | اور نہ ہی آپؐ پریشانی میں ہوں اُس سے جو وہ مکر(وفریب) کرتے ہیں | آپﷺ کو حکم | 16:127 |
| وَ اِذَاۤ اُلْقُوْا مِنْهَا مَكَانًا ضَیِّقًا مُّقَرَّنِیْنَ دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُوْرًاؕ | اور جب اُنہیں اکھٹے زنجیروں میں جکڑے ہوئے، اس (آگ)کے ایک تنگ حصے میں ڈال دیا جائے گا،تو وہ وہاں (اپنی) بربادی کو پکاریں گے | ساعت کی جھٹلانے والے | 25:13 |
| وَ یَضِیْقُ صَدْرِیْ وَ لَا یَنْطَلِقُ لِسَانِیْ فَاَرْسِلْ اِلٰى هٰرُوْنَ | اور میرا سینہ تنگ ہو گا اور میری زبان صیح طور پر بات نہیں کرسکے گی، پس ہارونؑ کی طرف (پیغام) بھیج (کہ میری مدد کرے) | موسیؑ کے بارے | 26:13 |
| وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُنْ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ | آپﷺ اُن پر غم نہ کریں اور نہ ہی آپﷺ پریشانی میں ہوں اُ س سے جو وہ مکر (تدبیریں) کرتے ہیں | آپﷺ کو تسلی | 27:69 |
| وَ ضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا وَّ قَالُوْا لَا تَخَفْ وَ لَا تَحْزَنْ١۫ | اور ان سے تنگ دل ہوا(کیوں کہ وہ ان کو بچا نہیں سکتا تھا)؛ اور اُنہوں نے کہا: نہ ڈرو، اور نہ ہی غم کرو | ابراہیمؑ کے بارے | 29:33 |
| وَ لَا تُضَآرُّوْهُنَّ لِتُضَیِّقُوْا عَلَیْهِنَّ | ، اور اُن کو تکلیفیں نہ دوکہ اُن پر مشکلات بنا دو. | طلاق اور عدت | 65:6 |