اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 28-پارہ نمبر                  She that Disputeth-58 سورت المجادلۃ Ayah No-20 ایت نمبر

اِنَّ الَّذِیْنَ یُحَآدُّوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗۤ اُولٰٓئِكَ فِی الْاَذَلِّیْنَ
آسان اُردو بے شک! وہ جو اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی مخالفت کرتے ہیں، یہی(لوگ)ذلیل ترینوں میں ہوں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بیشک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں، وہ ذلیل ترین لوگوں میں شامل ہیں۔
ابو الاعلی مودودی یقیناً ذلیل ترین مخلوقات میں سے ہیں وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرتے ہیں
احمد رضا خان بیشک وہ جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ سب سے زیادہ ذلیلوں میں ہیں،
احمد علی بے شک جو لوگ الله اورا سکے رسول کی مخالفت کرتے ہیں یہی لوگ ذلیلوں میں ہیں
فتح جالندھری جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ نہایت ذلیل ہوں گے
طاہر القادری بیشک جو لوگ اللہ اور اُس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عداوت رکھتے ہیں وہی ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں،
علامہ جوادی بیشک جو لوگ خدا و رسول سے دشمنی کرتے ہیں ان کا شمار ذلیل ترین لوگوں میں ہے
ایم جوناگڑھی بیشک اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول کی جو لوگ مخالفت کرتے ہیں وہی لوگ سب سے زیاده ذلیلوں میں ہیں
حسین نجفی جو لوگ اللہ اور اس کے رسول(ص) کی مخالفت کرتے ہیں وہ ذلیل ترین لوگوں میں سے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily those; who oppose Allah and His apostle - they are among the lowest.
M.M.Pickthall: Lo! those who oppose Allah and His messenger, they will be among the lowest.
Saheeh International: Indeed, the ones who oppose Allah and His Messenger - those will be among the most humbled.
Shakir: Surely (as for) those who are in opposition to Allah and His Apostle; they shall be among the most abased.
Yusuf Ali: Those who resist Allah and His Messenger will be among those most humiliated.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت