روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قَالُوْا وَ اَقْبَلُوْا عَلَیْهِمْ مَّا ذَا تَفْقِدُوْنَ | اُنہوں نے کہا اور وہ اُن کی طرف چلے آ رہے تھے: کیا ہے جو تم نے گم کر دیا ؟ | یوسفؑ کی کہانی | 12:71 |
| قَالُوْا نَفْقِدُ صُوَاعَ الْمَلِكِ | اُنہوں نے کہا: ہم نے بادشاہ کا کپ (گلاس) کھو دیا ہے | یوسفؑ کی کہانی | 12:72 |
| وَ تَفَقَّدَ الطَّیْرَ فَقَالَ مَا لِیَ لَاۤ اَرَى الْهُدْهُدَ | اور اُس نے پرندوں کا جائزہ لیا پھر کہامجھے کیا ہے کہ میں ہد ہد کو نہیں دیکھتا ہوں | سلیمانؑ کی فوج | 27:20 |