روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ ظَلَّلْنَا عَلَیْكُمُ الْغَمَامَ وَ اَنْزَلْنَا عَلَیْكُمُ الْمَنَّ وَ السَّلْوٰى١ؕ | اور ہم (اللہ)نے تم پر سفید بادل کا سایہ کیا اورہم نے تم پر من و سلوی نازل کیا | قوم موسی کو یاد دہانی | 2:57 |
| وَ اَنْزَلْنَا عَلَیْهِمُ الْمَنَّ وَ السَّلْوٰى١ؕ | اور ہم نے ان پرمن و سلوی نازل کیا، (اور | قوم موسی | 7:160 |
| وَ نَزَّلْنَا عَلَیْكُمُ الْمَنَّ وَ السَّلْوٰى | ، اورہم نے تم پر من و سلوی نازل کیا | موسیؑ کے بارے20:80 |