Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹                  Victory-48 سورت الفتح ›Ayah No-1 ایت نمبر
| بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ |
| اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے |
| اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِیْنًاۙ |
| آسان اُردو | بے شک! ہم نے آپﷺکے لیے ایک فتح کی، واضح فتح |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (اے پیغمبر ! یقین جانو ہم نے تمہیں کھلی ہوئی فتح عطا کردی ہے۔ | ابو الاعلی مودودی | اے نبیؐ، ہم نے تم کو کھلی فتح عطا کر دی |
| احمد رضا خان | بیشک ہم نے تمہارے لیے روشن فتح دی |
| احمد علی | بے شک ہم نے آپ کو کھلم کھلا فتح دی |
| فتح جالندھری | (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو فتح دی۔ فتح بھی صریح وصاف |
| طاہر القادری | (اے حبیبِ مکرم!) بیشک ہم نے آپ کے لئے (اسلام کی) روشن فتح (اور غلبہ) کا فیصلہ فرما دیا (اس لئے کہ آپ کی عظیم جدّ و جہد کامیابی کے ساتھ مکمل ہوجائے)، |
| علامہ جوادی | بیشک ہم نے آپ کو کھلی ہوئی فتح عطا کی ہے |
| ایم جوناگڑھی | بیشک (اے نبی) ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی ہے |
| حسین نجفی | (اے رسول(ص)) بےشک ہم نے آپ(ص) کو ایک فتحِ مبین (نمایاں فتح) عطا کی ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily We! a victory We have given thee, a manifest victory. |
| M.M.Pickthall: | Lo! We have given thee (O Muhammad) a signal victory, |
| Saheeh International: | Indeed, We have given you, [O Muhammad], a clear conquest |
| Shakir: | Surely We have given to you a clear victory |
| Yusuf Ali: | Verily We have granted thee a manifest Victory: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
سورت کی ابتدا