اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
:
:
فَلْیَضْحَكُوْا قَلِیْلًا وَّ لْیَبْكُوْا كَثِیْرًا١ۚ پس وہ تھوڑا سا ہنس لیں اور وہ بہت زیادہ روئیں گے منافقین 9:82
وَ جَآءُوْۤ اَبَاهُمْ عِشَآءً یَّبْكُوْنَؕ اور وہ(بھائی) عشاء(رات کے وقت) اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے آئے یوسفؑ کی کہانی 12:16
وَ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ یَبْكُوْنَ وَ یَزِیْدُهُمْ خُشُوْعًا اوروہ ٹھوڑیوں کے بل (سجدے میں) گرتے ہیں وہ روتے ہیں اور وہ (قران کا سننا)اُن کو عاجزی زیادہ دیتا ہے قرآن کے بارے 17:109
خَرُّوْا سُجَّدًا وَّ بُكِیًّا ، تو وہ سجدے میں گر جاتے اور روتے تھے۔ جن پر اللہ نے انعام کیا 19:58
فَمَا بَكَتْ عَلَیْهِمُ السَّمَآءُ وَ الْاَرْضُ وَ مَا كَانُوْا مُنْظَرِیْنَ پھر نہ رویا آسمان اور زمین اُن(کی ہلاکت) پر، اور نہ ہی اُنہیں (دوبارہ) مہلت ملی فرعون کے بارے 44:29
وَ اَنَّهٗ هُوَ اَضْحَكَ وَ اَبْكٰىۙ اور کہ وہ،وہی ہے جو ہنساتا ہے، اور رُلاتا بھی ہے رب کریم 53:43
وَ تَضْحَكُوْنَ وَ لَا تَبْكُوْنَۙ اور ہنستے تو ہو اور روتے نہیں ہو آنے والی قیامت کے بارے 53:60