اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-21 ایت نمبر

هٰذَا یَوْمُ الْفَصْلِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ
آسان اُردو یہ الگ لگ ہو جانے والا دن ہے، جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (جی ہاں) یہی وہ فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔
ابو الاعلی مودودی "یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے"
احمد رضا خان یہ ہے وہ فیصلے کا دن جسے تم جھٹلاتے تھے
احمد علی یہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
فتح جالندھری (کہا جائے گا کہ ہاں) فیصلے کا دن جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے یہی ہے
طاہر القادری (کہا جائے گا: ہاں) یہ وہی فیصلہ کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے،
علامہ جوادی بیشک یہی وہ فیصلہ کا دن ہے جسے تم لوگ جھٹلایا کرتے تھے
ایم جوناگڑھی یہی فیصلہ کا دن ہے جسے تم جھٹلاتے رہے
حسین نجفی (ہاں) یہ وہی فیصلہ کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: This is the Day of Judgment which ye were wont to belie.
M.M.Pickthall: This is the Day of Separation, which ye used to deny.
Saheeh International: [They will be told], "This is the Day of Judgement which you used to deny."
Shakir: This is the day of the judgment which you called a lie.
Yusuf Ali: (A voice will say,) "This is the Day of Sorting Out, whose truth ye (once) denied!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو ایت نمبر 39 تک ہے
اُن لوگوں کے بارے میں جو یوم الدین کو جھٹلاتے ہیں، ظلم یعنی نافرمانی کرتے ہیں، اور اللہ کے سوا کسی اورکی عبادت کرتے ہیں