Chapter No 24-پارہ نمبر    ‹                   The Troops-39 سورت الزمر ›Ayah No-62 ایت نمبر
| اَللّٰهُ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ٘ وَّ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ وَّكِیْلٌ |
| آسان اُردو | اللہ تمام چیزوں کا خالق (پیداکرنے والا)ہے، اور وہ تمام چیزوں پر نگہبان (وکیل) ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے، اور وہی ہر چیز کا رکھوالا ہے |
| ابو الاعلی مودودی | اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے |
| احمد رضا خان | اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے، اور وہ ہرچیز کا مختار ہے، |
| احمد علی | الله ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز کا نگہبان ہے |
| فتح جالندھری | خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور وہی ہر چیز کا نگراں ہے |
| طاہر القادری | اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہ ہر چیز پر نگہبان ہے، |
| علامہ جوادی | اللہ ہی ہر شے کا خالق ہے اور وہی ہر چیز کی نگرانی کرنے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے واﻻ ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے |
| حسین نجفی | اور وہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Allah is the Creator everything, And He is over everything a Trustee. |
| M.M.Pickthall: | Allah is Creator of all things, and He is Guardian over all things. |
| Saheeh International: | Allah is the Creator of all things, and He is, over all things, Disposer of affairs. |
| Shakir: | Allah is the Creator of every thing and He has charge over every thing. |
| Yusuf Ali: | Allah is the Creator of all things, and He is the Guardian and Disposer of all affairs. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
علمی ایت