|
وَ الْفُلْكِ الَّتِیْ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنْفَعُ النَّاسَ
|
اور بحری جہازوں ،جو سمندر میں اُس (مال) سے چلتے ہیں جو لوگوں کوفائدہ دیتا ہے
|
منفرد ایت
|
2:164
|
|
وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ فِی الْفُلْكِ
|
اور ان( لوگوں )کو بھی جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے ا
|
نوح ؑ کے بارے
|
7:64
|
|
حَتّٰۤى اِذَا كُنۡتُمۡ فِى الۡفُلۡكِ ۚ
|
حتی کہ جب تم کشتیوں میں ہوتے ہو ا
|
انسانوں کی فطرت
|
10:22
|
|
فَكَذَّبُوْهُ فَنَجَّیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ
|
پھر اُنہوں نے اُس ( نوح) کو جھٹلا دیا، پھر ہم نے اُس کو بچا لیا اور(انکو بھی) جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے
|
نوحؑ کی کہانی
|
10:73
|
|
وَ اصْنَعِ الْفُلْكَ بِاَعْیُنِنَا وَ وَحْیِنَا
|
اورہماری آنکھوں(کی نگرانی) اور ہماری وحی سے کشتی بناﺅ
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:37
|
|
وَ یَصْنَعُ الْفُلْكَ١۫ وَ كُلَّمَا مَرَّ عَلَیْهِ
|
اور وہ ( نوح ) کشتی بنا رہا تھا، اور جتنی دفعہ اُس کی قوم کے سردار اُس کے پاس سے گزرتے
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:38
|
|
وَ سَخَّرَ لَكُمُ الْفُلْكَ لِتَجْرِیَ فِی الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ١ۚ
|
،اور تمہارے لیے کشتیوں (بحری جہازوں) کو فرمانبردار کیاہے تاکہ وہ اُس کے حکم سے سمندر میں چلیں،
|
شان و تعریف الہی
|
14:32
|
|
١ۚ وَ تَرَى الْفُلْكَ مَوَاخِرَ فِیْهِ
|
. اور تم بحری جہازوں کودیکھتے ہو(کہ) اس(سمندر) میں (پانی کو)چیرتے (یعنی چلتے)ہیں
|
سمندر میں
|
16:14
|
|
رَبُّكُمُ الَّذِیْ یُزْجِیْ لَكُمُ الْفُلْكَ فِی الْبَحْرِ
|
تمہارا رب وہ ہے جو کشتیوں (بحری جہازوں) کو تمہارے لیے سمندر میں چلاتا ہے
|
شان باری تعالی
|
17:66
|
|
كُلٌّ فِیْ فَلَكٍ یَّسْبَحُوْنَ
|
. ہر کوئی ایک دائرہ (مدار) میں تیر تے ہیں
|
شان باری تعالی
|
21:33
|
|
وَ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ١ؕ
|
اور بحری جہاز اُس کے حکم سے ہی سمندر میں چلتا ہے؟ ا
|
شان باری تعالی
|
22:65
|
|
وَ عَلَیْهَا وَ عَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَ۠
|
اور اُن (جانوروں) پر اور بحری جہازوں پر تمہیں سوار کرایا جاتا ہے
|
جانوروں کے بارے
|
23:22
|
|
فَاَوْحَیْنَاۤ اِلَیْهِ اَنِ اصْنَعِ الْفُلْكَ بِاَعْیُنِنَا وَ وَحْیِنَا
|
پھر ہم نے اُس کی طرف وحی کی: کہ ہماری نگرانی اور ہماری وحی سے کشتی بناؤ
|
نوحؑ کے بارے
|
23:27
|
|
فَاِذَا اسْتَوَیْتَ اَنْتَ وَ مَنْ مَّعَكَ عَلَى الْفُلْكِ
|
پھرجب تم کشتی پر سوار ہو جاؤ، تم اور جو بھی تمہارے ساتھ ہوں،
|
نوحؑ کے بارے
|
23:28
|
|
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۚ
|
پھر ہم نے اُس کو بچا لیا اور جو اُس کے ساتھ تھے (اُن کو بھی وہ) ایک لدی (بھری) ہوئی کشتی میں تھے
|
نوحؑ کی قوم
|
26:119
|
|
فَاِذَا رَكِبُوْا فِی الْفُلْكِ دَعَوُا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۚ۬
|
پھر جب وہ کشتیوں میں سوار ہوتے ہیں تو اللہ کو پکارتے ہیں دین(عبا دت) کو اُسی کے لیے مخلص کر کے،
|
انسانوں کا وطیرہ
|
29:65
|
|
وَّ لِیُذِیْقَكُمْ مِّنْ رَّحْمَتِهٖ وَ لِتَجْرِیَ الْفُلْكُ بِاَمْرِهٖ
|
اور تاکہ وہ اپنی رحمت سے تمہیں چکھائے، اور تاکہ کشتیاں (بحری جہاز) اُس کے حکم سے چلیں،
|
شان باری تعالی
|
30:46
|
|
اَلَمْ تَرَ اَنَّ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِنِعْمَتِ اللّٰهِ لِیُرِیَكُمْ مِّنْ اٰیٰتِهٖ١ؕ
|
کیا تم نہیں دیکھتے کہ بحری جہاز (کشتیاں) سمندر میں اللہ کی نعمت سے چلتے ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی نشانیوں میں سے دکھائے؟
|
سبحان اللہ
|
31:31
|
|
وَ تَرَى الْفُلْكَ فِیْهِ مَوَاخِرَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
اور تم بحری جہازوں کو اس میں چیرتے ہوئے دیکھتے ہو تاکہ تم اُس کے فضل سے تلاش کر سکو، اور شاید تم شکر کرو
|
دونوں سمندروں کے بارے
|
35:12
|
|
وَ لَا الَّیْلُ سَابِقُ النَّهَارِ١ؕ وَ كُلٌّ فِیْ فَلَكٍ یَّسْبَحُوْنَ
|
اور نہ ہی رات دن سے آگے بڑھ سکتی ہے. اورسب ایک (مقررہ) دائرے (مدار) میں، وہ تیرتے ہیں
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:40
|
|
وَ اٰیَةٌ لَّهُمْ اَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّیَّتَهُمْ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۙ
|
اور اُن کے لیے ایک نشانی ہے کہ بے شک ہم نے اُن کی اولاد کو ایک بھری ہوئی کشتی میں اُٹھا لیا تھا
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:41
|
|
اِذْ اَبَقَ اِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِۙ
|
جب وہ ایک لدھے ہوئے جہاز (کشتی) کی طرف بھاگ گیا
|
یونسؑ
|
37:140
|
|
وَ عَلَیْهَا وَ عَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَؕ
|
، اور(تا کہ) اُن پر اور کشتی (بحری جہاز) پر تم سواری کرتے ہو
|
شان باری تعالی
|
40:80
|
|
وَ الَّذِیْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ كُلَّهَا وَ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الْفُلْكِ وَ الْاَنْعَامِ مَا تَرْكَبُوْنَۙ
|
اور جس نے اُس(زمین) کی تمام چیز وں کے جوڑے بنائے ہیں، اور اُس نے تمہارے لیے کشتیوں اور جانوروں (چوپاؤں) سے بنائے جن پر تم سواری کرتے ہو
|
شان باری تعالی
|
43:12
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِیَ الْفُلْكُ فِیْهِ بِاَمْرِهٖ
|
اللہ ہے جس نے تمہارے لیے سمندر فرمانبردار کیاہے تاکہ اُس میں اُس کے حکم سے کشتیاں چلیں
|
شان باری تعالی
|
45:12
|