اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-22 ایت نمبر

وَ عَلَیْهَا وَ عَلَى الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَ۠
آسان اُردو اور اُن (جانوروں) پر اور بحری جہازوں پر تمہیں سوار کرایا جاتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور انہی پر اور کشتیوں پر تمہیں سوار بھی کیا جاتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اُن کو تم کھاتے ہو اور اُن پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو
احمد رضا خان اور ان پر اور کشتی پر سوار کیے جاتے ہو،
احمد علی اور ان پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو
فتح جالندھری اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو
طاہر القادری اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار (بھی) کئے جاتے ہو،
علامہ جوادی اور تمہیں ان جانوروں پر اور کشتیوں پر سوار کیا جاتا ہے
ایم جوناگڑھی اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو
حسین نجفی اور ان پر اور کشتیوں پر تمہیں سوار کیا جاتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And on them and on the ship ye are borne.
M.M.Pickthall: And on them and on the ship ye are carried.
Saheeh International: And upon them and on ships you are carried.
Shakir: And on them and on the ships you are borne.
Yusuf Ali: And on them, as well as in ships, ye ride.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
اللہ باری تعالی کی طاقت
ایت نمبر 17سے لیکر ایت تک اللہ باری تعالی کی تخلیق کردہ چیزیں اور نعمتیں