اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ذٰلِكَ مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗ حُسْنُ الْمَاٰبِ وہ (سب چیزیں) دُنیاوی زندگی کا ہی سامان(متاع) ہے اور اللہ! اُس کے پاس تو ایک اچھا ٹھکانا(یا رہنے کی جگہ) ہے منفرد آیت 3:14
طُوْبٰى لَهُمْ وَ حُسْنُ مَاٰبٍ : اُن کے لیے خوشی اور اچھا ٹھکانہ ہے ایمان والے اور نیک اعمال کرنے والے 13:29
اِلَیْهِ اَدْعُوْا وَ اِلَیْهِ مَاٰبِ اُس کی طرف میں پکارتا ہوں، اور اُسکی طرف میری واپسی ہے آپﷺ کے بارے 13:36
اِنْ تَكُوْنُوْا صٰلِحِیْنَ فَاِنَّهٗ كَانَ لِلْاَوَّابِیْنَ غَفُوْرًا اگر تم صالحین (نیک لوگ) ہوئے پھربے شک! وہ رجوع (توبہ) کرنے والوں کے لیے معاف کرنے والا ہے شان الہی 17:25
١ؕ یٰجِبَالُ اَوِّبِیْ مَعَهٗ وَ الطَّیْرَ١ۚ وَ اَلَنَّا لَهُ الْحَدِیْدَۙ اے پہاڑو اور پرندو! اُس کے ساتھ مل کر تعریفی کلمات کہو! اور ہم نے لوہے کو اُس کے لیے نرم کر دیا تاریخی آیت 34:10
وَ اذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوٗدَ ذَا الْاَیْدِ١ۚ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ اور ہمارے بندے قوت والے داود ؑ کو یاد کریں،. بے شک! وہ بہت زیادہ توبہ (رجوع) کرتا تھا (آپﷺ) کو حکم 38:17
وَ الطَّیْرَ مَحْشُوْرَةً١ؕ كُلٌّ لَّهٗۤ اَوَّابٌ اور اکھٹے کئے ہوئے پرندے، تمام اُس (اللہ) کی طرف رجوع کرتے تھے داودؑ کے بارے 38:18
فَغَفَرْنَا لَهٗ ذٰلِكَ١ؕ وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ چنانچہ ہم نے اُس کو یہ معاف کر دیا؛ اور بے شک! اُس کے لیے واقعی ہمارے ہاں (ہماری) قربت اور ایک بہت اچھا ٹھکانا ہے داودؑ کے بارے 38:25
وَ وَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌؕ اور ہم نے داودؑ کو سلیمانؑ (جیسا بیٹا) دیا. کتنا ہی اچھا بندہ(غلام)! بے شک! وہ (اللہ کی طرف) رجوع (توبہ) کرتا تھا. داودؑ اور سلیمنؑ 38:30
وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ اوربے شک! اُس کے لیے ہمارے ہاں واقعی قربت،اور بہت ہی اچھا ٹھکانا ہے سلیمنؑ کے بارے 38:40
اِنَّا وَجَدْنٰهُ صَابِرًا١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ . بے شک! ہم نے اُسکو صابر پایا. کتنا ہی اچھا بندہ تھا. بے شک! وہ (اپنے اللہ کی طرف) توبہ (رجوع) کرتا تھا ایوبؑ کے بارے 38:44
هٰذَا ذِكْرٌ١ؕ وَ اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ لَحُسْنَ مَاٰبٍۙ یہ ایک نصیحت ہے: اور بے شک! نیک لوگوں (متقین) کے لیے بہت ہی اچھا ایک ٹھکانا ہے گذشتہ آیات 38:49
هٰذَا١ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیْنَ لَشَرَّ مَاٰبٍۙ یہ (ایسا ہی) ہے! اور بے شک! سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے واقعی بُرا ٹھکانا ہو گا سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے 38:55
هٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِكُلِّ اَوَّابٍ حَفِیْظٍۚ (اور یہ کہا جائے گا) یہ ہے جس کا تمہیں وعدہ کیا گیا تھا. ہر توبہ کرنے والے اور محتاط(حفاظت کرنے والے انسان) کے لیے ہے قیامت 50:32
لِّلطَّاغِیْنَ مَاٰبًاۙ (جو) سرکشوں کے لیے ایک ٹھکانہ ہے یوم الفصل 78:22
ذٰلِكَ الْیَوْمُ الْحَقُّ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ مَاٰبًا وہ حق (سچائی) والا دن ہے. پھر جو چاہے اپنے رب کی طرف ایک ٹھکانا بنا لے قیامت کا دن 78:39
اِنَّ اِلَیْنَاۤ اِیَابَهُمْۙ بے شک! ہماری طرف ہی اُن کی واپسی ہے (نصیحت سے) 88:25