اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-40 ایت نمبر

وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ
آسان اُردو اوربے شک! اُس کے لیے ہمارے ہاں واقعی قربت،اور بہت ہی اچھا ٹھکانا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور حقیقت یہ ہے کہ ان کو ہمارے پاس خاص تقرب حاصل ہے، اور بہترین ٹھکانا۔
ابو الاعلی مودودی یقیناً اُس کے لیے ہمارے ہاں تقرب کا مقام اور بہتر انجام ہے
احمد رضا خان اور بیشک اس کے لیے ہماری بارگاہ میں ضرور قرب اور اچھا ٹھکانا ہے،
احمد علی اور البتہ (سلیمان) کے لیے ہمارے پاس مرتبہ اورعمدہ مقام ہے
فتح جالندھری اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قُرب اور عمدہ مقام ہے
طاہر القادری اور بے شک اُن کے لئے ہماری بارگاہ میں خصوصی قربت اور آخرت میں عمدہ مقام ہے،
علامہ جوادی یہ سب میری عطا ہے اب چاہے لوگوں کو دیدو یا اپنے پاس رکھو تم سے حساب نہ ہوگا اور ان کے لئے ہمارے یہاں تقرب کا درجہ ہے اور بہترین بازگشت ہے
ایم جوناگڑھی ان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے
حسین نجفی اور بے شک ان (سلیمان(ع)) کیلئے ہمارے ہاں (خاص) قرب حاصل ہے اور بہتر انجام ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily for him is an approach with us, and a happy end.
M.M.Pickthall: And lo! he hath favour with Us, and a happy journey's end.
Saheeh International: And indeed, for him is nearness to Us and a good place of return.
Shakir: And most surely he had a nearness to Us and an excellent resort.
Yusuf Ali: And he enjoyed, indeed, a Near Approach to Us, and a beautiful Place of (Final) Return.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے