اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ نَّبِیٍّ قٰتَلَ١ۙ مَعَهٗ رِبِّیُّوْنَ كَثِیْر اور نبیوں میں سے کتنے ہی ایک نبی نے (ﷲ کی راہ میں) لڑائی کی اور اس (نبی) کے ساتھ بہت زیادہ نیک لوگ بھی تھے معلوماتی ایت 3:146
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ اٰیَةٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ یَمُرُّوْنَ عَلَیْهَا اورآسمانوں اور زمین میں کتنی ہی (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیوں سے ہیں وہ ( لوگ) ان پرگزرتے ہیں معلوماتی ایت 12:105
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ اٰیَةٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ یَمُرُّوْنَ عَلَیْهَا اورآسمانوں اور زمین میں کتنی ہی (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیوں سے ہیں وہ ( لوگ) ان پرگزرتے ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:105
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَمْلَیْتُ لَهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ ثُمَّ اَخَذْتُهَا١ۚ اور کتنی ہی(بستیوں) میں سے ایک بستی، اُس کو میں مہلت دیتا رہا اور وہ ظالم(نافرمان) تھی پھر میں نے اُس کو پکڑ لیا، تاریخی آیت 22:47
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ دَآبَّةٍ لَّا تَحْمِلُ رِزْقَهَا١ۗۖ اَللّٰهُ یَرْزُقُهَا وَ اِیَّاكُمْ اور کتنوں میں سے ایک جانور ہے جو اپنا رزق نہیں اُٹھا سکتا! اللہ اُس (جانور) کو بھی اور تمہیں بھی رزق دیتا ہے رزاق اللہ 29:60