روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَهِیَ خَاوِیَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا وَ بِئْرٍ مُّعَطَّلَةٍ وَّ قَصْرٍ مَّشِیْدٍ | پھر وہ (بستی) اپنے چھتوں پر گر پڑی، اور اجڑاکنواں اور اعلی محل (قصر) | اجڑی بستیاں | 22:45 |
| وَ اِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ۪ۙ | اور جب اونٹنیوں کو بڑے بچوں سمیت چھوڑ (یعنی بیکار کر)دیا جائے گا | قیامت کی ابتدا | 81:4 |