روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| مَرَّ كَاَنْ لَّمْ یَدْعُنَاۤ اِلٰى ضُرٍّ مَّسَّهٗ١ؕ | تو وہ ایسے گزر جاتا ہے جیسے اُس نے ہمیں پکارا ہی نہیں تھااُس تکلیف پرجو اس کو لگی تھی | انسان کی فطرت | 10:12 |
| فَجَعَلۡنٰهَا حَصِيۡدًا كَاَنۡ لَّمۡ تَغۡنَ بِالۡاَمۡسِ ؕ | پھرہم اس( زمین) کو کٹی ہوئی فصل(کی طرح) بنا دیتے ہیں جیسے کہ (گزرے ہوئے)کل پھلی پھولی نہیں تھی ا | دنیاوی زندگی کا مثال | 10:24 |
| وَيَوۡمَ يَحۡشُرُهُمۡ كَاَنۡ لَّمۡ يَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا | اور جس دن وہ اُن (انسانوں) کو اکھٹا کرے گا، تو (ان کو ایسا لگے گا) جیسے وہ نہ سوئے (ٹھہرے) ہوں ماسوائے | یوم حشر | 10:45 |
| كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ؕ | جیسے کہ کبھی وہ اُن (گھروں )میں رہے ہی نہ ہوں | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:68 |
| كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ؕ | یسے کہ وہ (کبھی) اُن (گھروں )میں رہے ہی نہ ہوں | شعیبؑ کے بارے میں | 11:95 |
| یَّسْمَعُ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُتْلٰى عَلَیْهِ ثُمَّ یُصِرُّ مُسْتَكْبِرًا كَاَنْ لَّمْ یَسْمَعْهَا١ۚ | وہ اللہ کی آیات کو سنتا ہے(جو) اُس پر پڑھی جاتی ہیں پھر وہ تکبر کرتے ہوئے ضد کرتا ہے جیسے کہ اُس نے وہ سنی ہی نہیں ہیں. | جھوٹا بندہ | 45:8 |