روٹ الفاط: لَمۡ
Total/Searched:فَلَمْ
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَلَمْ تَقْتُلُوْهُمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ قَتَلَهُمْ١۪ | پھرتم (مسلمانوں) نے اُن (کافرین) کو قتل نہیں کیا تھا، بلکہ اللہ نے اُن کو قتل کیا | جنگ بدر | 8:17 |
| فَلَمْ تُغْنِ عَنْكُمْ شَیْئًا | پھراُس (کثرت) نے تمہیں کسی چیز کا فاہدہ نہ دیا ، | تاریخی آیت | 9:25 |
| اَفَلَمْ یَایْئَسِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا | کیا پھروہ لوگ جو ایمان لائے ہیں نہیں جانتے کہ | قرآن کے بارے | 13:31 |
| وَّ حَشَرْنٰهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ اَحَدًاۚ | اور ہم اُن (لوگوں) کو اکھٹا کریں گے پھرہم ان میں سے کسی کو ایک بھی پیچھے نہیں چھوڑیں گے | یوم حشر | 18:47 |
| فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَهُمْ | پھر وہ (لوگ) اُن (شریکوں) کو پکاریں گے پھر وہ اُن کوجواب نہیں دیں گے | حساب کتاب کا دن | 18:52 |
| اَفَلَمْ یَهْدِ لَهُمْ كَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ | کیا یہ ان کے لیے ہدایت نہیں ہے کہ کتنی ہی نسلیں ہم نے اِن سے پہلے ہلاک کر دی ہیں | گذرے لوگوں کی تباہی و بربادی | 20:128 |
| اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ | کیا وہ (لوگ) زمین میں نہیں گھومے | ایک سوال | 22:46 |
| فَلَمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَهُمْ وَ رَاَوُا الْعَذَابَ١ۚ | پھر وہ اُن کو جواب نہیں دیں گے اور وہ عذاب کو دیکھیں گے. | قیامت کے دن. (عذاب والا قول) | 28:64 |
| اَفَلَمْ یَرَوْا اِلٰى مَا بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ؕ | کیاپھر وہ (کافرین) اُس کی طرف نہیں دیکھتے کہ جو آسمان اور زمین سے اُن کے آگے ہے اور جو اُن کے پیچھے ہے؟ | کافرین کے بارے | 34:9 |
| فَلَمْ یَكُ یَنْفَعُهُمْ اِیْمَانُهُمْ لَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا١ؕ | پھر جب اُنہوں نے ہمارا عذاب دیکھا تو اُن کے ایمان نے اُن کو کوئی فاہدہ نہ دیا. ا | پہلے والے لوگ | 40:85 |
| فَلَمْ یُغْنِیَا عَنْهُمَا مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا وَّ قِیْلَ ادْخُلَا النَّارَ مَعَ الدّٰخِلِیْنَ | چنانچہ وہ (خاوند) اُن دونوں (بیویوں) کے اللہ سے کسی چیز کے بھی کام نہ آے۔ اور اُن سے کہا گیا کہ داخل ہو جاو آگ میں، داخل ہونے والوں کے ساتھ۔ | احکامات | 66:10 |
| ١ۙ۬ فَلَمْ یَجِدُوْا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْصَارًا | . پھر انہوں نے اللہ کے سوا کسی کو مدد گار نہ پایا. | نوح ؑ | 71:25 |