اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
مُبٰرَكًا






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّ هُدًى لِّلْعٰلَمِیْنَۚ بے شک! پہلا گھر( جو) لوگوں کے لیے مقرر کیاگیا تھا وہ ہے جو مکہ میں ہے، مبارک(جگہ) ہے اور تمام جہانوں کے لیے ہدایت ہے؛ بیت اللہ 3:96
وَ هٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَكٌ اور یہ (قرآن) ایک کتاب ہے ہم نے اس کو برکت والی نازل کیا ہے قرآن کے بارے 6:92
وَ هٰذَا كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ مُبٰرَكٌ اور یہ ( قرآن) ایک کتاب ہے، ہم نے اُس کو مبارک(برکتوں والی) نازل کیا ہے قرآن الحکیم 6:155
تَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ برکت والاہے اللہ جو تمام جہانوں (عالمین) کا رب ہے شان باری تعالی 7:54
لَفَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَرَكٰتٍ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ تو واقعی ہم اُن پر آسمان اور زمین سے برکت کھول دیتے علمی آیت ایک اصول 7:96
الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا١ؕ اُس(زمین) میں ہم نے برکت کی ہوئی تھی قوم موسی 7:137
قِیْلَ یٰنُوْحُ اهْبِطْ بِسَلٰمٍ مِّنَّا وَ بَرَكٰتٍ عَلَیْكَ کہا گیا: اے نوح !ہماری طرف سے سلامتی سے (پہاڑسے) نیچے جاﺅاورتم پر برکتیں ہیں نوحؑ کے بارے 11:48
رَحْمَتُ اللّٰهِ وَ بَرَكٰتُهٗ عَلَیْكُمْ اَهْلَ الْبَیْتِ گھر والو ! تم پر اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں ہوں! ابراہیمؑ کے بارے 11:73
الَّذِیْ بٰرَكْنَا حَوْلَهٗ لِنُرِیَهٗ مِنْ اٰیٰتِنَا١ؕ جس(یعنی مسجد القصٰی) کے ارد گرد کو ہم نے برکت والا کیا ہے، معراج کے بارے 17:1
وَّ جَعَلَنِیْ مُبٰرَكًا اَیْنَ مَا كُنْتُ۪ اور مجھے برکت والا بنایا ہے جہاں بھی میں ہوں، عیسی ابن مریمؑ 19:31
وَ هٰذَا ذِكْرٌ مُّبٰرَكٌ اَنْزَلْنٰهُؕ اَفَاَنْتُمْ لَهٗ مُنْكِرُوْنَ۠ اور یہ مبارک ذکر ہے ہم نے اُس کونازل کیا ہے: کیاپھر تم اِس (قرآن) کے منکرہو؟ قرآن کے بارے 21:50
وَ نَجَّیْنٰهُ وَ لُوْطًا اِلَى الْاَرْضِ الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا لِلْعٰلَمِیْنَ اور ہم نے اُس (ابراہیمؐ) کو اور لوط ؐ کو بچا لیا ایک ایسی زمین کی طرف جس (زمین) میں ہم نے جہانوں کے لئے برکت رکھی ہوئی ہے ابراہیم اور لوط ؑ 21:71
تَجْرِیْ بِاَمْرِهٖۤ اِلَى الْاَرْضِ الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَاؕ ا جو اُس کے حکم سے اُس زمین کی طرف چلتی جسمیں ہم نے برکت رکھی ہے سلیمانؑ کے بارے ہوا کا چلنا 21:81
فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخٰلِقِیْنَؕ پھر اللہ پاک ہے(جو) پیدا کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ بہترین خالق (پیدا کرنے والا) ہے انسان کی تخلیق 23:14
وَ قُلْ رَّبِّ اَنْزِلْنِیْ مُنْزَلًا مُّبٰرَكًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْمُنْزِلِیْنَ اور کہو: میرے رب! مجھے کسی پاک جگہ اُتار دینا، اور تُو ہی ہے جو سب سے بہتر منزل (جگہ)پر اتارتا ہے نوحؑ کے بارے 23:29
دُرِّیٌّ یُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُّبٰرَكَةٍ زَیْتُوْنَةٍ لَّا شَرْقِیَّةٍ وَّ لَا غَرْبِیَّةٍ١ۙ .(یہ چراغ) ایک مبارک درخت سے جلتا ہو،ایک زیتون،(جو) نہ مشرق کا اور نہ مغرب کا شان باری تعالی 24:35
تَحِیَّةً مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ مُبٰرَكَةً طَیِّبَةً١ؕ اللہ کی طرف سے (یہ) بابرکت پاکیزہ تحفہ ہے. محکم آیت 24:61
تَبٰرَكَ الَّذِیْ نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلٰى عَبْدِهٖ لِیَكُوْنَ لِلْعٰلَمِیْنَ نَذِیْرَاۙ پاک ہے وہ جس نے اپنے بندے پر الفرقان نازل کیا تاکہ وہ (بندہ)تمام مخلوق کے لئے خبردار کرنے والا ہو شان الہی 25:1
تَبٰرَكَ الَّذِیْۤ اِنْ شَآءَ جَعَلَ لَكَ خَیْرًا مِّنْ ذٰلِكَ پاک ہے وہ جواگر وہ(اللہ) چاہے تو آپﷺ کے لئے اس سے بھی بہتر بنا دے لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:10
تَبٰرَكَ الَّذِیْ جَعَلَ فِی السَّمَآءِ بُرُوْجًا پاک ہے وہ جس نے آسمان میں بروج (ستاروں کے گھر)بنائے ہیں، شان باری تعالی 25:61
فَلَمَّا جَآءَهَا نُوْدِیَ اَنْۢ بُوْرِكَ مَنْ فِی النَّارِ وَ مَنْ حَوْلَهَا١ؕ پھر جب وہ اِس(آگ) کے پاس آیا تو اُس کو آواز دی گی کہ پاک ہے وہ جو آگ میں ہے اور جو کوئی اس کے ارد گرد ہے موسیؑ کے بارے 26:8
الْوَادِ الْاَیْمَنِ فِی الْبُقْعَةِ الْمُبٰرَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ وادی کی دائیں طرف سے ایک مبارک جگہ میں ایک درخت سے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:30
وَ جَعَلْنَا بَیْنَهُمْ وَ بَیْنَ الْقُرَى الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا ور ہم نے اُن (اہل سبا) کے اور اُن بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکتیں دی ہوئی تھیں، سبا کے رہنے والے 34:18
وَ بٰرَكْنَا عَلَیْهِ وَ عَلٰۤى اِسْحٰقَ١ؕ اور ہم نے اُس (ابراہم ؑ) اور اسحاق پر برکتیں کیں ابراہیمؑ کے بارے 37:113
كِتٰبٌ اَنْزَلْنٰهُ اِلَیْكَ مُبٰرَكٌ لِّیَدَّبَّرُوْۤا اٰیٰتِهٖ وَ لِیَتَذَكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ (یہ) ایک کتاب ہم نے اُس کو آپﷺ کی طرف نازل کیا ہے برکت والی تاکہ وہ (لوگ)اس کی آیات کا تدبر (غوروفکر) کریں اور تاکہ عقل والے نصیحت پکڑیں. کتاب کا مقصد 38:29
١ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ١ۖۚ فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ یہی اللہ ہے جو تمہارا رب ہے. پس پاک ہے اللہ جو تمام مخلوق کارب ہے شان باری تعالی 40:64
وَ جَعَلَ فِیْهَا رَوَاسِیَ مِنْ فَوْقِهَا وَ بٰرَكَ فِیْهَا اوراُس نے اس (زمین) میں، اس کے اوپر مضبوط پہاڑ بنائے ہیں، اور اس میں برکت رکھی ہے شان الہی زمین کے بارے 41:10
وَ تَبٰرَكَ الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ۚ اور پاک ہے وہ جس کی بادشاہی آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان (دونوں) کے درمیان ہے، شان الہی 43:85
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِیْنَ بے شک ہم نے اس (قرآن)کو ایک مبارک رات میں نازل کیا۔۔۔۔ بے شک! ہم (لوگوں کو) خبردار کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ کتاب کی قسم 44:3
وَ نَزَّلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَكًا فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ جَنّٰتٍ وَّ حَبَّ الْحَصِیْدِۙ اور آسمانوں سے ہم پاکیزہ پانی نازل کرتے ہیں پھر جس سے ہم باغات اور(کاٹے جانے والے) اناج کی فصلیں اُگاتے ہیں شان باری تعالی 50:9
تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ آپﷺ کے رب کا نام پاک ہے،بہت طاقتور اور عزت والا ہے شان باری تعالی 55:78
تَبٰرَكَ الَّذِیْ بِیَدِهِ الْمُلْكُ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرُۙ پاک ہے وہ جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے، اور وہ تمام چیزوں پر طاقت رکھتا ہے۔۔۔ شان باری تعالی 67:1