روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَاضْرِبُوْا فَوْقَ الْاَعْنَاقِ | پس گردنوں کے اوپر ضربیں لگاﺅ | جنگ بدر | 8:12 |
| وَ اُولٰٓئِكَ الْاَغْلٰلُ فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ١ۚ | اوریہی (لوگ)ہیں( کہ) ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے؛ | جو بعثت سے انکار کرتے ہیں | 13:5 |
| وَ كُلَّ اِنْسَانٍ اَلْزَمْنٰهُ طٰٓئِرَهٗ فِیْ عُنُقِهٖ١ؕ | اور ہر انسان، ہم نے اُس(انسان) کو باندھ رکھا ہے اُس کی قسمت(تقدیر) اُس کی گردن میں (ڈال کر) | شان باری تعالی | 17:13 |
| وَ لَا تَجْعَلْ یَدَكَ مَغْلُوْلَةً اِلٰى عُنُقِكَ | اورنہ تُواپنے ہاتھ کو اپنی گردن کی طرف باندھ لے | محکم آیت | 17:29 |
| فَظَلَّتْ اَعْنَاقُهُمْ لَهَا خٰضِعِیْنَ | پھر اُن کی گردنیں اُس (نشانی) کے سامنے (عاجزی سے) جھکی رہیں | آپﷺ کے بارے | 26:4 |
| وَ جَعَلْنَا الْاَغْلٰلَ فِیْۤ اَعْنَاقِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ | ؛ اور ہم اُن لوگوں کی گردنوں میں جو کفر کرتے ہیں طوق ڈال دیں گے. | قرآن پر ایمان | 34:33 |
| اِنَّا جَعَلْنَا فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ اَغْلٰلًا فَهِیَ اِلَى الْاَذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ | بے شک! ہم نے اُن کی گردنوں میں طوق رکھ دیے ہیں پھر وہ (طوق) ٹھوڑیوں تک ہیں پھر وہ اکڑی ہوئی گردنوں والے ہیں | غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں) | 36:8 |
| رُدُّوْهَا عَلَیَّ١ؕ فَطَفِقَ مَسْحًۢا بِالسُّوْقِ وَ الْاَعْنَاقِ | (پھر اُس نے کہا:) ان (گھوڑوں)کو میرے پاس واپس لاؤ، پھر اُس نے پنڈلیوں (ٹانگوں) اور گردنوں پرمسح(ہاتھ پھیرنا یا کاٹنا) شروع کر دیا. | سلیمنؑ کے بارے | 38:32 |
| اِذِ الْاَغْلٰلُ فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ وَ السَّلٰسِلُ١ؕ یُسْحَبُوْنَۙ | جب طوق اور زنجیریں اُن کی گردنوں میں ہوں گی. وہ گھسیٹے جائیں گے | کتاب سے کذب کرنا | 40:71 |