اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَا تَسْقُطُ مِنْ وَّرَقَةٍ اِلَّا یَعْلَمُهَا اور ( کائنات میں) کوئی پتہ بھی نہیں گرتاہے ماسوائے کہ وہ(اللہ) اُس کو جانتا ہے، شان باری تعالی 6:59
وَ طَفِقَا یَخْصِفٰنِ عَلَیْهِمَا مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ١ؕ اور اُنہوں نے اپنے اوپر باغ کے پتوں سے (لباس بنا کر) جوڑنا شروع کر دیے آدم اور ابلیس 7:22
فَابْعَثُوْۤا اَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هٰذِهٖۤ اِلَى الْمَدِیْنَةِ .پس اپنے میں سے ایک کو اس اپنے چاندی کے سکے سے شہر کی طرف بھیجو اصحاب الکہف 18:19
وَ طَفِقَا یَخْصِفٰنِ عَلَیْهِمَا مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ٘ اور اُنہوں نے باغ کے پتوں کو اپنے اوپر ڈھیر لگا کر اپنے آپ کو چھپانا شروع کر دیا. آدم کے بارے 20:121