Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Ya Sin-36 سورت یٰس ›Ayah No-80 ایت نمبر
| اِ۟لَّذِیْ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الشَّجَرِ الْاَخْضَرِ نَارًا فَاِذَاۤ اَنْتُمْ مِّنْهُ تُوْقِدُوْنَ |
| آسان اُردو | جس نے تمہارے لیے سبز درخت سے آگ بنائی، پھر تب تم اس(لکڑی) سے (آگ) سلگاتے ہو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہی ہے جس نے تمہارے لیے سرسبز درخت سے آگ پیدا کردی ہے۔ پھر تم ذرا سی دیر میں اس سے سلگانے کا کام لیتے ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | وہی جس نے تمہارے لیے ہرے بھرے درخت سے آگ پیدا کر دی اور تم اس سے اپنے چولہے روشن کرتے ہو |
| احمد رضا خان | جس نے تمہارے لیے ہرے پیڑ میں ا ٓ گ پیدا کی جبھی تم اس سے سلگاتے ہو |
| احمد علی | وہ جس نے تمہارے لیے سبز درخت سے آگ پیدا کر دی کہ تم جھٹ پٹ اس سے آگ سلگا لیتے ہو |
| فتح جالندھری | جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کی پھر تم اس (کی ٹہنیوں کو رگڑ کر ان) سے آگ نکالتے ہو |
| طاہر القادری | جس نے تمہارے لئے سرسبز درخت سے آگ پیدا کی پھر اب تم اسی سے آگ سلگاتے ہو، |
| علامہ جوادی | اس نے تمہارے لئے ہرے درخت سے آگ پیدا کردی ہے تو تم اس سے ساری آگ روشن کرتے رہے ہو |
| ایم جوناگڑھی | وہی جس نے تمہارے لئے سبز درخت سے آگ پیدا کر دی جس سے تم یکایک آگ سلگاتے ہو |
| حسین نجفی | (خدا) جس نے تمہارے لئے سرسبز درخت سے آگ پیدا کی ہے اس سے (اور) آگ سلگاتے ہو۔ |
| M.Daryabadi: | Who giveth you out of the green tree fire, and lo! ye kindle therewith. |
| M.M.Pickthall: | Who hath appointed for you fire from the green tree, and behold! ye kindle from it. |
| Saheeh International: | [It is] He who made for you from the green tree, fire, and then from it you ignite. |
| Shakir: | He Who has made for you the fire (to burn) from the green tree, so that with it you kindle (fire). |
| Yusuf Ali: | "The same Who produces for you fire out of the green tree, when behold! ye kindle therewith (your own fires)! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے