|
وَ قُلْنَا یٰۤاٰدَمُ اسْكُنْ اَنْتَ وَ زَوْجُكَ الْجَنَّةَ
|
اور ہم (اللہ)نے کہا: اے آدمؑ ! تُو اور تیری بیوی جنت (باغ) میں رہو،
|
|
2:35
|
|
وَ ضُرِبَتْ عَلَیْهِمُ الذِّلَّةُ وَ الْمَسْكَنَةُ١ۗ وَ بَآءُوْ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ
|
اور ان پر ذلت اور محتاجی ڈال دی گی اور وہ اللہ سے غضب کا شکار ہوئے
|
قوم موسی
|
2:61
|
|
١۫ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ ذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ
|
اور والدین اور رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں سے اچھائی کرو گے
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:83
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ بَآءُوْ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ ضُرِبَتْ عَلَیْهِمُ الْمَسْكَنَةُ١ؕ
|
اور وہ اللہ کے غضب کا شکار ہوئے اور اُن پر رسوائی ڈال دی گئی ہے
|
(اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں)
|
3:112
|
|
وَ اٰتَى الْمَالَ عَلٰى حُبِّهٖ ذَوِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ۙ وَ السَّآئِلِیْنَ وَ فِی الرِّقَابِ
|
اور( اپنے) مال کو اُس (اللہ) کی محبت پر رشتہ داروں اور یتیموں اورمسکینوں(غریبوں) اور مسافروں اور مانگنے والوں اور غلاموں کو آزاد کروانے میں دے( خرچ کرے)
|
نیکی کی تعریف
|
2:177
|
|
١ؕ وَ عَلَى الَّذِیْنَ یُطِیْقُوْنَهٗ فِدْیَةٌ طَعَامُ مِسْكِیْن
|
اُن (لوگوں) پرجو اس(فدیہ) کی طاقت رکھتے ہوں ایک فدیہ(تاوان) ہے؛ ( جوکہ) ایک مسکین کا کھانا ہے
|
محکم ایت روزے کے بارے میں
|
2:184
|
|
قُلْ مَاۤ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ خَیْرٍ فَلِلْوَالِدَیْنِ وَ الْاَقْرَبِیْنَ وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ
|
(آپؐ) کہیں: کہ جو بھی تم مال سے خرچ کرو پھروہ والدین اوررشتہ داروں اوریتیموں اورمسکینوں (غریبوں) اور ( راستہ بھولے ہوئے یا بھٹکے ہوئے) مسافروں کے لیے ہے
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:215
|
|
وَ اِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ اُولُوا الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْن
|
اور جب (ورثہ کی) تقسیم پر رشتہ داراوریتیم اور مسکین حاضر ہوں
|
محکم ایت
|
4:8
|
|
وَ اٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ
|
اور قرابت دار اورمسکین اور مسافر کو اُن کا حق دیا کرو
|
محکم آیت
|
17:26
|
|
وَ قَالَ لَهُمْ نَبِیُّهُمْ اِنَّ اٰیَةَ مُلْكِهٖۤ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ التَّابُوْتُ فِیْهِ سَكِیْنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ
|
اور اُن ( بنی اسرائیل ) کے نبی نے اُن سے کہا : بے شک اُس (طالوت) کی بادشاہی کی نشانی ہے کہ تمہارے ( بنی اسرائیل ) پاس ایک تابوت(صندوق) آئے گا اُس(صندوق) میں تمہارے رب سے سکون ہو گا
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:248
|
|
وَّ بِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ
|
رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں (غریبوں) اچھا سلوک (برتاﺅ)کرو
|
محکم ایت
|
4:36
|
|
١ۚ فَكَفَّارَتُهٗۤ اِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسٰكِیْنَ
|
پھر اُس (پکے عہد یا قسم توڑنے) کا کفارہ دس مسکینوں (غریبوں) کا
|
اہل ایمان کو حکم
|
5:89
|
|
هَدْیًۢا بٰلِغَ الْكَعْبَةِ اَوْ كَفَّارَةٌ طَعَامُ مَسٰكِیْنَ
|
ایک ہدیے (قربانی) کاجو کعبہ پہنچائی جائے ؛ یا مسکینوں کے کھانے کا کفارہ (دے)
|
محکم ایت
|
5:95
|
|
وَ لَهٗ مَا سَكَنَ فِی الَّیْلِ وَ النَّهَارِ١ؕ
|
اور اُسی کا ہے جورات اور دن میں بستا(رہتا) ہے
|
شان باری تعالی
|
6:13
|
|
وَ جَعَلَ الَّیْلَ سَكَنًا
|
اور اُس نے رات کو ساکن (سکون والا) ا
|
حمد باری تعالی
|
6:96
|
|
وَ یٰۤاٰدَمُ اسْكُنْ اَنْتَ وَ زَوْجُكَ الْجَنَّةَ
|
اور اے آدمؑ: تم اور تمہاری بیوی جنت میں رہو
|
آدم ؑ
|
7:19
|
|
وَ اِذْ قِیْلَ لَهُمُ اسْكُنُوْا هٰذِهِ الْقَرْیَةَ
|
اور جب اُن کو کہا گیا: اس بستی میں رہائش رکھو ا
|
قوم موسی
|
7:161
|
|
وَّ جَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا لِیَسْكُنَ اِلَیْهَا١ۚ
|
، اور اُس (نفس) سے اُس کی زوجہ (بیوی) بنائی تاکہ وہ (انسان) اُس ( زوجہ ) سے آرام (سکون) پائے
|
شان باری تعالی
|
2:189
|
|
وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ
|
اوریتیموں اورمسکینوں (غریبوں)، اور مسافروں کے لیے ہے
|
تقسیم مال غنیمت
|
8:41
|
|
وَ تِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَ مَسٰكِنُ تَرْضَوْنَهَاۤ
|
، اور تجارت (کاروبار) جس کے مندے کا تمہیں خوف ہو، اور مکان (ملک، شہرمحلے) جو تمہیں پسند ہیں
|
اللہ اسکے رسولﷺ اور جہاد کی محبت
|
9:24
|
|
ثُمَّ اَنْزَلَ اللّٰهُ سَكِیْنَتَهٗ عَلٰى رَسُوْلِهٖ وَ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ
|
پھر اللہ نے اپنے رسولؐ پر اور مومنین پر اپنا سکون نازل کیا،
|
تاریخی آیت
|
9:26
|
|
فَاَنْزَلَ اللّٰهُ سَكِیْنَتَهٗ عَلَیْهِ
|
پھر اللہ نے اُس (نبی اکرمؐ) پر اپنا سکون نازل کیا اور
|
علمی آیت
|
9:40
|
|
اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآءِ وَ الْمَسٰكِیْنِ
|
صدقات صرف (فقیروں) مانگنے والوں، مسکینوں(ضرورت مندوں، غریبوں) ،
|
صدقات کی تقسیم
|
9:60
|
|
وَ مَسٰكِنَ طَیِّبَةً فِیْ جَنّٰتِ عَدْنٍ١ؕ
|
اور عدن(خوشیوں) کی جنت میں پاک( اعلی) گھر
|
مومنین کے بارے میں
|
9:72
|
|
اِنَّ صَلٰوتَكَ سَكَنٌ لَّهُمْ١ؕ
|
بے شک! آپؐ کی دعا اُن کے لیے ایک سکون ہے
|
صدقات سے
|
9:103
|
|
هُوَ الَّذِىۡ جَعَلَ لَـكُمُ الَّيۡلَ لِتَسۡكُنُوۡا فِيۡهِ
|
وہ ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ تم اُس میں آرام (سکون) کر سکو
|
شان باری تعالی
|
10:67
|
|
وَّ اٰتَتْ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِّنْهُنَّ سِكِّیْنًا
|
اور ان میں سے ہر ایک کو ایک چھری دی
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:31
|
|
وَ لَنُسْكِنَنَّكُمُ الْاَرْضَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١ؕ
|
اور ہم واقعی تمہیں ان (ظالموں) کے بعد زمین پر آباد کر دیں گے
|
پہلے والے رسولوں کے بارے
|
14:14
|
|
رَبَّنَاۤ اِنِّیْۤ اَسْكَنْتُ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ
|
ہمارے رب! بے شک! میں نے اپنی اولاد میں سے کچھ کو
|
ابراہیم ؑ کی دعا
|
14:37
|
|
وَّ سَكَنْتُمْ فِیْ مَسٰكِنِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ
|
اور تم اُن (لوگوں) کے گھروں (زمین) میں بسے تھے جنہوں نے اپنے پر ظلم کیا تھا
|
عذاب آنے پر ظالم لوگوں سے کہنا
|
14:45
|
|
وَ اللّٰهُ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْۢ بُیُوْتِكُمْ سَكَنًا
|
اور اللہ نے ہی تمہارے لیے تمہارے گھروں سے سکونت (رہنے کی جگہ) بنائی ہے،
|
شان الہی
|
16:80
|
|
وَّ قُلْنَا مِنْۢ بَعْدِهٖ لِبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اسْكُنُوا الْاَرْضَ
|
اور اُس (فرعون) کے بعد ہم نے بنی اسرائیل کو کہا: زمین آباد کر لو؛
|
موسی ؑ اور فرعون
|
17:104
|
|
اَمَّا السَّفِیْنَةُ فَكَانَتْ لِمَسٰكِیْنَ
|
جو کشتی تھی، وہ غریب لوگوں کی تھی
|
موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات
|
18:78
|
|
یَمْشُوْنَ فِیْ مَسٰكِنِهِمْؕ
|
یہ(لوگ) اُن (پہلے لوگوں) کے رہنے کی جگہوں میں چلتے ہیں
|
گذرے لوگوں کی تباہی و بربادی
|
20:128
|
|
وَ مَسٰكِنِكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْــٴَـلُوْنَ
|
اور اپنے مکانات تاکہ تمہیں پوچھاجائے
|
اللہ کے عذاب کے وقت
|
21:13
|
|
فَاَسْكَنّٰهُ فِی الْاَرْضِ١ۖۗ
|
، پھر ہم اس (پانی) کو زمین میں ٹھہرا دیتے ہیں،
|
بارش کے پانی کو
|
23:18
|
|
اَنْ یُّؤْتُوْۤا اُولِی الْقُرْبٰى وَ الْمَسٰكِیْنَ وَ الْمُهٰجِرِیْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١۪ۖ
|
کہ وہ قرابت داروں (رشتہ داروں)اور غریبوں (مسکینوں) اور اللہ کی راہ میں مہاجرین کو(کچھ)) نہیں دیں گے.
|
محکم آیت
|
24:22
|
|
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ مَسْكُوْنَةٍ فِیْهَا مَتَاعٌ لَّكُمْ١ؕ
|
تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم بے آبادگھروں میں داخل ہو جاؤ اُن میں تمہارے لئے آ سانی (متاع) ہو.
|
معاشرتی اداب
|
24:29
|
|
وَ لَوْ شَآءَ لَجَعَلَهٗ سَاكِنًا١ۚ ثُمَّ جَعَلْنَا الشَّمْسَ عَلَیْهِ دَلِیْلًاۙ
|
اور اگر وہ چاہتا تو وہ اس (سائے) کو ساکن کر دیتا۔۔۔پھر ہم نے سورج کو اس (سائے) پر ایک پائلٹ (چلانے والا) بنایا ہے؛
|
شان باری تعالی
|
25:45
|
|
قَالَتْ نَمْلَةٌ یّٰۤاَیُّهَا النَّمْلُ ادْخُلُوْا مَسٰكِنَكُمْ١ۚ
|
تو ایک چیونٹی نے کہا: اے چیونٹیو! اپنی اپنی رہائشوں میں داخل ہو جاؤ
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:17
|
|
اَلَمْ یَرَوْا اَنَّا جَعَلْنَا الَّیْلَ لِیَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا
|
کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ ہم نے رات کو بنایا تاکہ وہ اس (رات) میں آرام کر سکیں، اور دن کو روشن (بنایا)؟
|
اللہ کی تخلیق
|
27:86
|
|
فَتِلْكَ مَسٰكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَنْ مِّنْۢ بَعْدِهِمْ اِلَّا قَلِیْلًا
|
! پھر یہ ہیں اُن کے(برباد ہوئے) مکانات جوان کے بعد آباد ہی نہ ہوئے مگر کم.
|
(قرآن کے منکر)
|
28:58
|
|
مَنْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ یَاْتِیْكُمْ بِلَیْلٍ تَسْكُنُوْنَ فِیْهِ١ؕ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ
|
تو اللہ کے سوا کون معبود ہے جو تمہیں رات لا دے اُس میں تم آرام کر سکو. کیا پھر بھی تم نہیں دیکھتے ہو؟
|
لوگوں سے سوال
|
28:72
|
|
لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
اکہ تم اُن میں آرام کرسکواور اُس کے فضل سے (روزی) تلاش کرو،اور تاکہ تم (اللہ کا) شکر کرو
|
دن اور رات
|
28:73
|
|
وَ عَادًا وَّ ثَمُوْدَاۡ وَ قَدْ تَّبَیَّنَ لَكُمْ مِّنْ مَّسٰكِنِهِمْ١۫
|
اور عاد اور ثمود (کے قبیلے)! اورواقعی، اُن کے مکانوں سے تمہارے لیے (ان کا انجام)واضح کر دیا گیا ہے
|
عاد اور ثمود
|
29:38
|
|
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْۤا اِلَیْهَا
|
اور اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے: کہ اُس نے تمہارے لیے تم میں ہی سے (یعنی تمہاری جنس سے ہی) بیویاں پیدا کیں تاکہ تم اُن کی طرف سے سکون محسوس کرو،
|
اللہ کی نشانیاں
|
30:21
|
|
فَاٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ١ؕ
|
چنانچہ رشتہ دار کو اُس کا حق دو اورمسکین (غریب) کو اور مسافرکو(بھی). ی
|
احکامات
|
30:38
|
|
یَمْشُوْنَ فِیْ مَسٰكِنِهِمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ١ؕ اَفَلَا یَسْمَعُوْنَ
|
وہ اُن کی رہائشوں (گھروں) میں چلتے ہیں؟ بے شک! ان (چیزوں) میں (اللہ کی حاکمیت کی) نشانیاں ہیں! کیا پھر بھی وہ نہیں سنیں گے؟
|
(یعنی لوگوں)
|
32:26
|
|
لَقَدْ كَانَ لِسَبَاٍ فِیْ مَسْكَنِهِمْ اٰیَةٌ١ۚ جَنَّتٰنِ عَنْ یَّمِیْنٍ وَّ شِمَالٍ١ؕ۬
|
واقعی سبا کے لیے اُن کی رہائشوں میں (اللہ کی حاکمیت کی) ایک نشانی تھی. دو باغ، دائیں اور بائیں سے تھے
|
تاریخی آیت
|
34:15
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا١ؕ
|
اللہ وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو بنایا تاکہ تم اُس میں سکون(آرام) کرو،اور دن کو روشن (بنایا).
|
حکم
|
40:61
|
|
اِنْ یَّشَاْ یُسْكِنِ الرِّیْحَ فَیَظْلَلْنَ رَوَاكِدَ عَلٰى ظَهْرِهٖ١ؕ
|
اگر وہ چاہے تو وہ ہوا کو ساکن کر دے پھر یہ (جہاز) اس (سمندر) کی سطح پر رکے ہی رہیں۔
|
بحری جہار اور ہوا
|
42:33
|
|
تُدَمِّرُ كُلَّ شَیْءٍۭ بِاَمْرِ رَبِّهَا فَاَصْبَحُوْا لَا یُرٰۤى اِلَّا مَسٰكِنُهُمْ١ؕ
|
اپنے رب کے حکم سے ہر چیز کو تباہ برباد کرتی ہوئی پھر وہ اسطرح ہوئے کہ ماسوائے اُن کے گھروں کے کچھ نظرنہیں آتا تھا
|
عاد کے متعلق
|
46:25
|
|
هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ السَّكِیْنَةَ فِیْ قُلُوْبِ الْمُؤْمِنِیْنَ لِیَزْدَادُوْۤا اِیْمَانًا مَّعَ اِیْمَانِهِمْ١ؕ
|
وہی ہے جس نے مومنین کے دلوں میں سکون نازل کیا تاکہ وہ اپنے ایمان کے ساتھ ایمان کا اضافہ کریں
|
آپﷺ کے بارے
|
48:4
|
|
فَعَلِمَ مَا فِیْ قُلُوْبِهِمْ فَاَنْزَلَ السَّكِیْنَةَ عَلَیْهِمْ وَ اَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِیْبًاۙ
|
، پھروہ جانتا تھا جو کچھ اُن کے دلوں میں تھاپھر اُس نے اُن پر سکون نازل کیا، اور اُن کو ایک بہت ہی قریبی فتح دی؛
|
تاریخی آیت
|
48:18
|
|
فَاَنْزَلَ اللّٰهُ سَكِیْنَتَهٗ عَلٰى رَسُوْلِهٖ وَ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ
|
پھر اللہ نے اپنے رسول ﷺ اور مومنین پر اپنا سکون نازل کر دیا
|
تاریخی آیت
|
48:26
|
|
فَمَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ فَاِطْعَامُ سِتِّیْنَ مِسْكِیْنًا
|
پھر جو (روزے رکھنے کی بھی) طاقت نہ رکھے پھر وہ ساٹھ غریبوں کو کھانا کھلائے
|
میاں بیوی کے تعلقات
|
58:4
|
|
فَلِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ
|
تو پھر یہ مال اللہ کے لئے اور رسولﷺ کے لئے ہے اورقرابت داروں اور یتیموں اور مسکینوں (غریبوں) اور مسافروں کے لئے ہے
|
اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی
|
59:7
|
|
وَ مَسٰكِنَ طَیِّبَةً فِیْ جَنّٰتِ عَدْنٍ١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُۙ
|
،اور ہمیشہ رہنے والے باغات میں پاکیزہ (صاف ستھرے) گھر (رہائش) دے گا. وہ ایک بہت بڑی کامیابی ہو گی
|
عذاب الیم سے بچاو
|
61:12
|
|
اَسْكِنُوْهُنَّ مِنْ حَیْثُ سَكَنْتُمْ مِّنْ وُّجْدِكُمْ
|
اُن (عورتوں)کو وہاں رکھو جہاں تم اپنے وسائل کے مطابق رہتے ہو
|
طلاق اور عدت
|
65:6
|
|
اَنْ لَّا یَدْخُلَنَّهَا الْیَوْمَ عَلَیْكُمْ مِّسْكِیْنٌۙ
|
کہ آج تمہارے پاس اس (باغ) میں کوئی غریب داخل نہ ہونے پائے
|
باغات والوں کی مثال
|
68:24
|
|
وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ
|
اور نہ ہی غریب (مسکین) کو کھانا کھلانے پر ترغیب دیتا تھا
|
جس کو کتاب باہیں ہاتھ میں دی جاے گی
|
69:34
|
|
وَ لَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِیْنَۙ
|
اورنہ ہی ہم مسکینوں (غریبوں) کو کھانا کھلاتے تھے
|
مجرمین کا کہنا
|
74:44
|
|
وَ یُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ مِسْكِیْنًا وَّ یَتِیْمًا وَّ اَسِیْرًا
|
اور وہ کھانا کھلاتے تھے اُس (اللہ) کی محبت پر،مسکین (غریب)اور یتیم اور قیدی کو
|
نیکوکار
|
76:8
|
|
وَ لَا تَحٰٓضُّوْنَ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِۙ
|
اور مسکینوں کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتے ہو
|
انسان کی آزمائش
|
89:18
|
|
اَوْ مِسْكِیْنًا ذَا مَتْرَبَةٍؕ
|
یا غریب خاکسار کو(یعنی انتہائی غربت والا)
|
بلندی کے لیے
|
90:16
|
|
وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ
|
اور وہ غریب کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا ہے۔
|
جو دین (حساب کتاب یا مذہب) کو جھٹلاتا ہے؟
|
107:3
|