اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






tr>
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ قَاسَمَهُمَاۤ اِنِّیْ لَكُمَا لَمِنَ النّٰصِحِیْنَۙ اور اُس (شیطان) نے اُن دونوں سے قسمیں کھائیں (کہ) بے شک! میں تمہارے لئے اچھائی چاہنے والوں میں سے ہوں آدم اور ابلیس 7:21
اُبَلِّغُكُمْ رِسٰلٰتِ رَبِّیْ وَ اَنْصَحُ لَكُمْ میں تمہیں اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں اور تمہیں اچھا مشورہ دیتا ہوں نوح ؑ کے بارے 7:61
وَ اَنَا لَكُمْ نَاصِحٌ اَمِیْنٌ اور میں تمہارا امانت دارمشیر (مشورہ دینے والا، خیر خواہ) ہوں ھود ؑ کے بارے 7:67
وَ نَصَحْتُ لَكُمْ اور تمہیں اچھی نصیحت بھی کی، صالح کے بارے 7:79
وَ لٰكِنْ لَّا تُحِبُّوْنَ النّٰصِحِیْنَ ، لیکن تم نے نصیحت کرنے والوں کو پسند نہیں کیا صالح کے بارے 7:79
لَقَدْ اَبْلَغْتُكُمْ رِسٰلٰتِ رَبِّیْ وَ نَصَحْتُ لَكُمْ١ۚ واقعی میں نے اپنے رب کے پیغامات تم تک پہنچائے شعیب کے بارے میں 7:93
اِذَا نَصَحُوْا لِلّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ اگر وہ اللہ اور رسولؐ سے مخلص ہیں، (تو جہاد سے بھاگنے والے 9:91
وَ لَا یَنْفَعُكُمْ نُصْحِیْۤ اور میری نصیحت تمہیں فاہدہ نہیں دے گی نوحؑ کا جواب 11:34
اِنْ اَرَدْتُّ اَنْ اَنْصَحَ لَكُمْ اگر میں چاہوں بھی کہ تمہیں نصیحت کروں نوحؑ کا جواب 11:34
وَ اِنَّا لَهٗ لَنٰصِحُوْنَ اور ہم بے شک! اُس کے واقعی دوست ( خیر خواہ) ہیں؟ یوسف ؑ کی کہانی 12:11
یَّكْفُلُوْنَهٗ لَكُمْ وَ هُمْ لَهٗ نٰصِحُوْنَ وہ تمہارے لیے اس (بچے)کی پرورش کریں (یعنی دودھ بھی پلوائیں) اور وہ اس (بچے)کے خیر خواہ بھی ہوں موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:12
فَاخْرُجْ اِنِّی لَكَ مِنَ النّٰصِحِیْنَ ؛ پس نکل (بھاگ) جا. بے شک! میں تیرے لیے مخلص مشورہ دینے والوں میں سے ہوں موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:20
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًا اے ایمان والو! اللہ کے سامنے توبہ کرو ایک مخلص توبہ۔ احکامات توبہ کے بارے 66:8