اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر        Small Kindness-107 سورت الماعون      Ayah No-2 ایت نمبر

فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ
آسان اُردو پھر یہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
احمد رضا خان پھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
احمد علی پس وہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
فتح جالندھری یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
طاہر القادری تو یہ وہ شخص ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے (یعنی یتیموں کی حاجات کو ردّ کرتا اور انہیں حق سے محروم رکھتا ہے)،
علامہ جوادی یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکےّ دیتا ہے
ایم جوناگڑھی یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
حسین نجفی پس یہی وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: It is he who pusheth away the orphan,
M.M.Pickthall: That is he who repelleth the orphan,
Saheeh International: For that is the one who drives away the orphan
Shakir: That is the one who treats the orphan with harshness,
Yusuf Ali: Then such is the (man) who repulses the orphan (with harshness),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط


آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
علمی ایت: اگرچہ قران الہدی کی تمام کی تمام آیات ایک طرح سے علمی ہی ہیں لیکن یہ درجہ بندی ایک ایسی ایت کے
لیے ہے جس میں کوئی حکم نہیں ہوتا یعنی ایسی ایت محکم نہیں ہوتی ہے اور کسی اور ایت سے متاشبہ ہو بھی سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی۔ بنیادی طور پر اس ایت سے انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
نہ صرف دین کو جھٹلاتا ہے بلکہ یتیم کو دھکے دینے کا بھی جرم کرتا ہے