روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ۚ فَلَمَّا تَجَلّٰى رَبُّهٗ لِلْجَبَلِ جَعَلَهٗ دَكًّا | ا پھرجب اُس ( موسی ؑ) کے رب نے( اپنی) تجلی (شان) پہاڑ کے لیے کی تو اُس (باری تعالی) نے اس (پہاڑ) کو ریزہ ریزہ کر دیا | موسی کے بارے | 7:143 |
| فَاِذَا جَآءَ وَعْدُ رَبِّیْ جَعَلَهٗ دَكَّآءَۚ | ؛ پھرجب میرے رب کا وعدہ آ جائے گا،تو وہ اس (دیوار) کو نیچے بکھیر دے گا | ذی القرنین | 18:98 |
| وَّ حُمِلَتِ الْاَرْضُ وَ الْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَّاحِدَةًۙ | اور زمین اور پہاڑوں کو اوپر اُٹھا لیا جائے گا اور پھر(ان کو) ایک ہی گرانے سے گرا(کر ریزہ ریزہ کر) دیا جائے گا | قیامت کے بارے | 69:14 |
| كَلَّاۤ اِذَا دُكَّتِ الْاَرْضُ دَكًّا دَكًّاۙ | نہیں! جب زمین ٹکڑے ٹکڑے کر کے توڑ دی جائے گی | قیامت کی ابتدا | 89:21 |