|
وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا
|
اورنہ تم میری آیات(احکامات)سے ایک قلیل قیمت خریدو (یعنی حاصل کرو)،
|
بنی اسرائیل کو حکم
|
2:41
|
|
١ۗ ثُمَّ یَقُوْلُوْنَ هٰذَا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ لِیَشْتَرُوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ
|
پھر وہ کہتے ہیں، کہ " یہ(کتاب) اللہ کی طرف سے ہے" تاکہ وہ اس سے قلیل قیمت خریدیں
|
خود لکھی ہوئی کتاب کو اللہ سے منسوب کرنے والے
|
2:79
|
|
ثُمَّ تَوَلَّیْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْكُمْ وَ اَنْتُمْ مُّعْرِضُوْنَ
|
پھر تم (معاہدے سے)پھر گے ماسوائے تم میں سے چند کے اور تم منہ موڑ گے
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:83
|
|
فَقَلِیْلًا مَّا یُؤْمِنُوْنَ
|
پھر قلیل(کم) ہی ہے جووہ مانتے ہیں (یا جس پر وہ ایمان رکھتے ہیں)
|
بنی اسرائیل کو یاد دہانی
|
2:88
|
|
|
|
|
:
|
|
قَالَ وَ مَنْ كَفَرَ فَاُمَتِّعُهٗ قَلِیْلًا ثُمَّ اَضْطَرُّهٗۤ اِلٰى عَذَابِ النَّارِ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْر
|
اُس(رب )نے کہا : اور جس نے ( اللہ اور یومِ آخرسے) کفر(انکار) کیا ، پھرمیں اُس کوتھوڑا سے توعیش (آرام) دوں گاپھر میں اُس کو آگ کے عذاب کی طرف مجبور کر دوں گا۔ اور (وہ آگ کا عذاب ) بُرا ہی ٹھکانہ ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:126
|
|
وَ یَشْتَرُوْنَ بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ۙ اُولٰٓئِكَ مَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ اِلَّا النَّارَ
|
اور اس (عمل) سے ایک قلیل فاہدہ خریدتے (یعنی حاصل کرتے )ہیں، یہی (وہ لوگ )ہیں جو اپنے پیٹوں میں نہیں کھاتے ماسوائے آگ کے
|
کتاب الہی کا علم چھپانا
|
2:174
|
|
فَلَمَّا كُتِبَ عَلَیْهِمُ الْقِتَالُ تَوَلَّوْا اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْهُمْ١ؕ
|
پھر جب اُن پر لڑنافرض کر دیاگیا ، تو ان میں سے ماسوائے کم سب پھر گئے
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:246
|
|
فَشَرِبُوْا مِنْهُ اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْهُمْ١ؕ
|
پھر ماسوائے ان میں سے کم (لوگوں) کے اُنہوں نے اُس (نہر) سے (جی بھر کے پانی) پی لیا
|
طالوت اور اُس کا لشکر
|
2:249
|
|
كَمْ مِّنْ فِئَةٍ قَلِیْلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِیْرَةًۢ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ
|
"کتنی ہی دفعہ ایک قلیل جماعت نے اللہ کے حکم سے ایک کثیر جماعت پر غلبہ حاصل کر لیا"
|
طالوت اور اُس کا لشکر
|
2:249
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَشْتَرُوْنَ بِعَهْدِ اللهِ وَ اَیْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِیْلًا
|
بے شک! جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں سے ایک قلیل فاہدہ خریدتے ہیں ،
|
منفرد ایت اور ایک اصول
|
3:77
|
|
وَ اشْتَرَوْا بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ فَبِئْسَ مَا یَشْتَرُوْنَ
|
اور اس سے ایک قلیل فائدہ خریدا پھر! برائی ہی ہے جو وہ (اسطرح کر کے) کماتے ہیں
|
منفرد ایت
|
3:187
|
|
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۫ ثُمَّ مَاْوٰهُمْ جَهَنَّمُ١ؕ وَ بِئْسَ الْمِهَادُ
|
( یہ کافرین کی حالت) ایک تھوڑا فاہدہ ہے پھر اُن (کافرین )کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور (جہنم)بُری جگہ ہے
|
پچھلی ایت کا تسلسل
|
3:197
|
|
١ۙ لَا یَشْتَرُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ
|
وہ اللہ کی آیات سے ایک قلیل فاہدہ نہیں خریدتے ہیں !
|
اہل کتاب میں سے
|
3:199
|
|
مِمَّا قَلَّ مِنْهُ اَوْ كَثُرَ١ؕ نَصِیْبًا مَّفْرُوْضًا
|
اُس (مال) سے چاہے تھوڑا ہو یا زیادہ، ایک فرض (واجب) حصہ ہے
|
محکم ایت
|
4:7
|
|
وَ لٰكِنْ لَّعَنَهُمُ اللّٰهُ بِكُفْرِهِمْ فَلَا یُؤْمِنُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا
|
لیکن اللہ نے اُن کے کفر کرنے کی وجہ سے اُن پر لعنت کر دی ہے، چنانچہ وہ ایمان نہیں لاتے ماسوائے تھوڑے سے
|
یہودیوں میں سے
|
4:46
|
|
مَّا فَعَلُوْهُ اِلَّا قَلِیْلٌ مِّنْهُمْ
|
تو وہ اُس(حکم) کو نہ کرتے ماسوائے اُن میں سے چند کے؛
|
منافقین کے بارے
|
4:66
|
|
قُلْ مَتَاعُ الدُّنْیَا قَلِیْلٌ
|
(آپؐ ان سے) کہیں: دنیا کا فاہدہ (سامان) تھوڑا ہے
|
اللہ کی راہ میں لڑائی
|
4:77
|
|
لَاتَّبَعْتُمُ الشَّیْطٰنَ اِلَّا قَلِیْلًا
|
تو واقعی تم ، ماسوائے چند کے، شیطان کی پیروی (اتباع) کر لیتے
|
ایمان والوں کو انتباہ
|
4:83
|
|
یُرَآءُوْنَ النَّاسَ وَ لَا یَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ اِلَّا قَلِیْلًا٘ۙ
|
وہ لوگوں کو دکھاوا کرتے ہیں اور وہ اللہ کا ذکر نہیں کرتے ماسوائے کم؛
|
منافقین
|
2:142
|
|
فَلَا یُؤْمِنُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا۪
|
پھر وہ ایمان نہ لائے ماسوائے کم کے۔
|
اہل کتاب کے بارے
|
4:155
|
|
اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْهُمْ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَ اصْفَحْ١ؕ
|
ماسوائے اُن میں سے چند کے، پس اُن سے درگزر کریں اورگذارہ کریں
|
میثاق بنی اسرائیل
|
5:13
|
|
وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ
|
اور میری آیات (احکامات) سے ایک قلیل فاہدہ نہ خریدو
|
تورات
|
5:44
|
|
قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَ
|
بہت ہی تھوڑا (کم) ہے جو تم یاد رکھتے ہو!(نصیحت پکڑتے ہو)
|
قرآن
|
7:3
|
|
قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ
|
ا کم ہے جو تم شکر کرتے ہو
|
علمی آیت
|
7:10
|
|
حَتّٰۤى اِذَاۤ اَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا
|
حتی کہ جب وہ (ہوائیں) ایک گاڑے (بھاری) بادل کو اُٹھا لاتیں ہیں
|
علمی آیت
|
7:57
|
|
وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ كُنْتُمْ قَلِیْلًا فَكَثَّرَكُمْ١۪
|
اور یاد کرو( وہ وقت)، جب تم تھوڑے سے تھے ، پھر اُس (اللہ) نے تمہیں کثرت دی
|
شعیب کے بارے میں
|
7:86
|
|
وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ اَنْتُمْ قَلِیْلٌ
|
اور یاد کرو جب تم (ایمان والے) قلیل ، زمین میں کمزور تھے،
|
مومنین کو
|
8:26
|
|
اِذْ یُرِیْكَهُمُ اللّٰهُ فِیْ مَنَامِكَ قَلِیْلًا١ؕ
|
جب اللہ نے آپؐ کو آپؐ کے خواب میں اُن (کفار) کو کم( تعداد میں) دکھایا
|
جنگ بدر
|
8:43
|
|
وَ اِذْ یُرِیْكُمُوْهُمْ اِذِ الْتَقَیْتُمْ فِیْۤ اَعْیُنِكُمْ قَلِیْلًا
|
اور جب تم (مسلمان) اُن (کفار) کے آمنے سامنے ہوئے تو اُس (اللہ) نے تم (مسلمانوں) کو تمہاری آنکھوں میں اُن (کفار) کو کم (تعداد میں) دکھایا
|
جنگ بدر
|
8:44
|
|
وَّ یُقَلِّلُكُمْ فِیْۤ اَعْیُنِهِمْ
|
اور اُن ( کفار )کی آنکھوں میں تمہیں( یعنی مسلمانوں) کو کم کر دیا،
|
جنگ بدر
|
8:44
|
|
اِشْتَرَوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا
|
وہ (مشرکین) اللہ کی آیات سے ایک قلیل فاہدہ خریدتے ہیں
|
مشرکین
|
9:9
|
|
فَمَا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا قَلِیْلٌ
|
؟ پس(جان لو کہ) دنیاوی زندگی کا سامان (راحت) آخرت (کے مقابلے )میں کچھ نہیں ماسوائے کم(قلیل)
|
محکم آیت۔ایمان والوں کو
|
9:38
|
|
فَلْیَضْحَكُوْا قَلِیْلًا وَّ لْیَبْكُوْا كَثِیْرًا١ۚ
|
پس وہ تھوڑا سا ہنس لیں اور وہ بہت زیادہ روئیں گے
|
منافقین
|
9:82
|
|
وَ مَاۤ اٰمَنَ مَعَهٗۤ اِلَّا قَلِیْلٌ
|
اور اُس ( نوح) کے ساتھ کوئی ایمان نہیں لائے تھے ماسوائے تھوڑے سے(لوگ)
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:40
|
|
اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّنْ اَنْجَیْنَا مِنْهُمْ١ۚ
|
ماسوائے اُن میں سے چند( لوگوں) کے جن کو ہم نے بچایا !
|
ایک سوال کیا گیا ہے
|
11:116
|
|
اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تَاْكُلُوْنَ
|
ماسوائے تھوڑی سی (فصل) کے جس سے تم کھاﺅ گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:47
|
|
یَّاْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُمْ لَهُنَّ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تُحْصِنُوْنَ
|
جو کھا جائیں گے جو تم نے ان کے لیے تیارکیا ہو گا، ماسوائے تھوڑے(غلے) کے جس سے تم نے جمع کیا ہو گا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:48
|
|
وَ لَا تَشْتَرُوْا بِعَهْدِ اللّٰهِ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ
|
اور تم اللہ کے عہد سے ایک قلیل فاہدہ نہ خریدو.
|
محکم آیت
|
16:95
|
|
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۪ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
|
(اسطرح جھوٹ کہنے کا) تھوڑا سا فاہدہ ہے؛ اوراُن(ایسے لوگوں)کے لئے درد ناک عذاب ہے
|
اپنی طرف سے کسی کو حلال اور حرام قرار دے کر
|
16:117
|
|
وَ تَظُنُّوْنَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا۠
|
، اور تم خیال کرو گے کہ نہیں ٹھہرے تم(دنیا میں) ماسوائے کہ قلیل
|
بعثت کے دن
|
17:52
|
|
لَاَحْتَنِكَنَّ ذُرِّیَّتَهٗۤ اِلَّا قَلِیْلًا
|
تو میں واقعی اُس (آدم)کی (تمام) اولاد کو قابو کر لوں گا ماسوائے کم (لوگوں) کے
|
آدم اور ابلیس
|
17:62
|
|
لَقَدْ كِدْتَّ تَرْكَنُ اِلَیْهِمْ شَیْــٴًـا قَلِیْلًاۗ
|
تو واقعی ممکن تھا کہ آپؐ تھوڑا سا اُن(لوگوں) کی (ترغیب کی) طرف مائل ہو جاتے
|
آپﷺ کے متعلق
|
17:74
|
|
وَ اِذًا لَّا یَلْبَثُوْنَ خِلٰفَكَ اِلَّا قَلِیْلًا
|
اور تب تو وہ بھی آپؐ کے بعد (وہاں) نہ رہتے ماسوائے کم
|
آپﷺ کے متعلق
|
17:76
|
|
وَ مَاۤ اُوْتِیْتُمْ مِّنَ الْعِلْمِ اِلَّا قَلِیْلًا
|
، اور جو تم لوگوں کو علم سے دیا گیا ہے ماسوائے (کہ) کم
|
روح کے متعلق
|
17:85
|
|
قُلْ رَّبِّیْۤ اَعْلَمُ بِعِدَّتِهِمْ مَّا یَعْلَمُهُمْ اِلَّا قَلِیْلٌ
|
(آپؐ) کہیں: میرا رب ہی اُن کی تعداد سے باخبر ہے. کوئی (شخص) اُن کو نہیں جانتا ماسوائے کم(لوگوں) کے
|
اصحاب الکہف
|
18:22
|
|
اِنْ تَرَنِ اَنَا اَقَلَّ مِنْكَ مَالًا وَّ وَلَدًاۚ
|
اگرچہ تُودیکھتا ہے کہ میں تم سے مال اور بچوں میں کمتر ہوں
|
دو آدمیوں کی مثال
|
18:39
|
|
قَالَ عَمَّا قَلِیْلٍ لَّیُصْبِحُنَّ نٰدِمِیْنَۚ
|
اُس (کے رب) نے کہا: تھوڑا ہی عرصہ ہے، وہ واقعی نادم (پچھتانے والے)ہو جائیں گے
|
نوحؑ کے بعد آنے والے رسول
|
23:39
|
|
١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ
|
. تھوڑا ہے جو تم شکر کرتے ہو
|
شان باری تعالی
|
23:78
|
|
قٰلَ اِنْ لَّبِثْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا لَّوْ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
|
وہ (اللہ) کہے گا: نہیں رہے تم ماسوائے تھوڑا سا ہی اگر بے شک تم، تم جانتے ہوتے تو
|
سوال قیامت کے دن
|
23:114
|
|
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِیْلُوْنَۙ
|
بے شک! یہ واقعی ہی ایک چھوٹی سی جماعت ہے
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:54
|
|
ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَؕ
|
کیا اللہ کے ساتھ کوئی معبود ہے؟. بہت کم ہے جو وہ (مشرکین) یاد رکھتے ہیں!
|
سوال کیا گیا ہے
|
27:62
|
|
فَتِلْكَ مَسٰكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَنْ مِّنْۢ بَعْدِهِمْ اِلَّا قَلِیْلًا
|
! پھر یہ ہیں اُن کے(برباد ہوئے) مکانات جوان کے بعد آباد ہی نہ ہوئے مگر کم.
|
(قرآن کے منکر)
|
28:58
|
|
نُمَتِّعُهُمْ قَلِیْلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمْ اِلٰى عَذَابٍ غَلِیْظٍ
|
ہم اُن (کفر کرنے والوں)کو تھوڑا سا آرام دیتے ہیں، پھر ہم اُن کو ایک سخت عذاب کی طرف ہانک لائیں گے
|
کفر کرنے والے
|
31:24
|
|
قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ
|
. کم ہے جو تم شکر کرتے ہو
|
شان الہی
|
32:9
|
|
قُلْ لَّنْ یَّنْفَعَكُمُ الْفِرَارُ اِنْ فَرَرْتُمْ مِّنَ الْمَوْتِ اَوِ الْقَتْلِ وَ اِذًا لَّا تُمَتَّعُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا
|
(آپﷺ اُن سے) کہیں: تمہیں فرار فاہدہ نہیں دے گااگر تم موت یا قتل سے (بچنے کو) فرار ہوتے ہواور تب تو تم آسانی نہیں پاؤ گے ماسوائے کم (عرصہ کے)
|
جنگ خندق
|
33:15
|
|
وَ لَا یَاْتُوْنَ الْبَاْسَ اِلَّا قَلِیْلًاۙ
|
.اور وہ ماسوائے چند کے (لڑائی کی)سختی کے پاس نہیں جاتے ہیں
|
جنگ خندق
|
33:18
|
|
وَ لَوْ كَانُوْا فِیْكُمْ مَّا قٰتَلُوْۤا اِلَّا قَلِیْلًا
|
اور اگر وہ تمہارے درمیان بھی ہوتے تو وہ لڑائی نہ کرتے ماسوائے کم کے
|
منافقین
|
33:20
|
|
لَنُغْرِیَنَّكَ بِهِمْ ثُمَّ لَا یُجَاوِرُوْنَكَ فِیْهَاۤ اِلَّا قَلِیْلًا
|
، تو ہم واقعی آپﷺ کو اُن کے خلاف(کاروائی کے لیے) حکم دے دیں گے، پھر وہ اس (شہر) میں آپﷺ کے ہمسائے نہیں رہیں گے ماسوائے تھوڑے ہی عرصے کے
|
تاریخی آیت
|
33:60
|
|
اِعْمَلُوْۤا اٰلَ دَاوٗدَ شُكْرًا١ؕ وَ قَلِیْلٌ مِّنْ عِبَادِیَ الشَّكُوْرُ
|
اے داودؑ کی اولاد! (اللہ کا)شکر کرو. اور میرے بندوں سے کم ہی شکر گزار ہیں
|
سلیمنؑ کے بارے
|
34:13
|
|
وَ بَدَّلْنٰهُمْ بِجَنَّتَیْهِمْ جَنَّتَیْنِ ذَوَاتَیْ اُكُلٍ خَمْطٍ وَّ اَثْلٍ وَّ شَیْءٍ مِّنْ سِدْرٍ قَلِیْلٍ
|
اور ہم نے اُن کو بدل دیا اُن کے باغوں سے، دو باغات (کوئی اور دے دئیے)جو کڑوا پھل دیتے، گھاس پھوس (جھاؤ) اور کوئی چیزتھوڑی سے بیری کے درخت سے(ملتی تھی)
|
تاریخی آیت
|
34:16
|
|
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ قَلِیْلٌ مَّا هُمْ١ؕ
|
ماسوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال بھی کرتے ہیں اور وہ (ایسے لوگ)بہت ہی کم ہوتے ہیں
|
داودؑ کے بارے
|
38:24
|
|
قُلْ تَمَتَّعْ بِكُفْرِكَ قَلِیْلًا اِنَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ النَّارِ
|
(آپﷺ) کہیں: اپنے کفر سے تھوڑا سا آرام کرلے. بے شک! تُو(ایسے انسان) آگ کے ساتھیوں میں سے ہو گا
|
سبحان اللہ
|
39:8
|
|
قَلِیْلًا مَّا تَتَذَكَّرُوْنَ
|
.کم ہے جو تم غور کرتے ہو
|
ایک حقیقت
|
40:58
|
|
اِنَّا كَاشِفُوا الْعَذَابِ قَلِیْلًا اِنَّكُمْ عَآئِدُوْنَۘ
|
بے شک! ہم تھوڑا سا عذاب دور کرتے ہیں. بے شک! تم دوبارہ (وہی کفر) کرتے ہو
|
عذاب کے بارے
|
44:15
|
|
١ۚ فَسَیَقُوْلُوْنَ بَلْ تَحْسُدُوْنَنَا١ؕ بَلْ كَانُوْا لَا یَفْقَهُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا
|
پھر وہ کہیں گے: نہیں! تم (مسلمان) ہم سے حسد کرتے ہو. نہیں!وہ(کچھ)سمجھتے ہی نہیں ہیں ماسوائے بہت کم
|
تاریخی آیت
|
48:15
|
|
كَانُوْا قَلِیْلًا مِّنَ الَّیْلِ مَا یَهْجَعُوْنَ
|
رات سے کم ہی تھا جو وہ سویا کرتے تھے
|
متقین
|
51:17
|
|
وَ اَعْطٰى قَلِیْلًا وَّ اَكْدٰى
|
اور تھوڑا سا ہی دیا اور روک لیا (یعنی دل کا سخت ہو گیا)؟
|
(شخص) کو دیکھا جو پھرگیا
|
53:34
|
|
وَ قَلِیْلٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَؕ
|
اور پچھلے (وقتوں) والوں میں سے چند
|
المقربون
|
56:14
|
|
قُلْ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَكُمْ وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ
|
(آپﷺ ان سے) کہیں: وہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا ہے، اور تمہارے لئے کان اورآنکھیں اور دل بنائے ہیں. کم ہی ہے جو تم شکر کرتے ہو
|
شان باری تعالی
|
67:23
|
|
وَّ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تُؤْمِنُوْنَۙ
|
اور وہ کسی شاعر کا کلام نہیں ہے۔۔۔ کم ہی ہے جو تم ایمان رکھتے ہو
|
قرآن کے بارے
|
69:41
|
|
وَ لَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَؕ
|
نہ ہی کسی کاہن (اپنی طرف سے بنا لینے والے) کا کلام ہے۔۔۔ کم ہی ہے جو تم یاد رکھتے ہو
|
قرآن کے بارے
|
69:42
|
|
حَتّٰۤى اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ فَسَیَعْلَمُوْنَ مَنْ اَضْعَفُ نَاصِرًا وَّ اَقَلُّ عَدَدًا
|
حتی کہ جب وہ دیکھ لیں گے جواُن سے وعدہ کیا گیا ہے؛ پھر وہ جان جائیں گے کہ کون مددگاروں کا کمزور اور گنتی میں تھوڑا (قلیل) ہے
|
اللہ اور رسول کی نافرمانی
|
72:24
|
|
قُمِ الَّیْلَ اِلَّا قَلِیْلًاۙ
|
رات کو (عبادت کے لئے) کھڑا رہ، ماسوائے تھوڑے سے حصے کے۔۔۔
|
نبی اکرمﷺ
|
73:2
|
|
نِّصْفَهٗۤ اَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِیْلًاۙ
|
اُس کا نصف، یا اُس سے تھوڑا سا کم کر لے
|
رات کی عبادت
|
73:3
|
|
وَ ذَرْنِیْ وَ الْمُكَذِّبِیْنَ اُولِی النَّعْمَةِ وَ مَهِّلْهُمْ قَلِیْلًا
|
اور مجھے چھوڑ دو اور جھٹلانے والوں کو، جوراحتوں (نعمتوں) کے نواب ہیں؛ اور اُنہیں تھوڑا سا برداشت کریں
|
نبی اکرمﷺ
|
73:11
|
|
كُلُوْا وَ تَمَتَّعُوْا قَلِیْلًا اِنَّكُمْ مُّجْرِمُوْنَ
|
(دنیا میں، اے منکرو!) کھا لو اور تم تھوڑا سا فاہدہ لے لو. بے شک! تم مجرم ہو
|
مجرمین
|
77:46
|