اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِ١ؕ وہ (لوگ)آپؐ سے شراب اور جوئے کے بارے میں پوچھتے ہیں محکم ایت 2:219
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْخَمْرُ اے ایمان والو! شراب ( خمر) اور اہل ایمان کو حکم 5:90
الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ فِی الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِ شراب اور جوئے میں(تمہیں مشغول کر کے) تمہارے درمیان دشمنی اور نفرت ڈال دے اہل ایمان کو حکم 5:91
قَالَ اَحَدُهُمَاۤ اِنِّیْۤ اَرٰنِیْۤ اَعْصِرُ خَمْرًا١ۚ اُن دونوں میں سے ایک نے کہا: بے شک میں نے(خواب میں) دیکھا کہ میں شراب (کے لیے انگور)نچوڑ رہا ہوں یوسفؑ کی کہانی 12:36
فَیَسْقِیْ رَبَّهٗ خَمْرًا وہ تو اپنے رب (مالک) کو شراب پلائے گا؛ یوسفؑ کی کہانی 12:41
وَ لْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلٰى جُیُوْبِهِنَّ١۪ اور اپنی چھاتیوں پر اپنی جادریں اوڑھے رکھیں، عورتوں کو پردے کا حکم 24:31
وَ اَنْهٰرٌ مِّنْ خَمْرٍ لَّذَّةٍ لِّلشّٰرِبِیْنَ١ۚ۬ وَ اَنْهٰرٌ مِّنْ عَسَلٍ مُّصَفًّى١ؕ اور شراب کی نہریں ہیں پینے والوں کے لیے مزے دار، اور صاف شفاف شہد کی نہریں ہیں؛ متقین کی جنت 47:15