اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                       Mariam-19 سورت مریم  Ayah No-56 ایت نمبر

وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِدْرِیْسَ٘ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّاۗۙ
آسان اُردو (آپؐ) کتاب میں ادریس ؑ کا بیان کریں. وہ ایک سچا(انسان) ایک نبی تھا؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس کتاب میں ادریس کا بھی تذکرہ کرو، بیشک وہ سچائی کے خوگر نبی تھے۔
ابو الاعلی مودودی اور اس کتاب میں ادریسؑ کا ذکر کرو وہ ایک راستباز انسان اور ایک نبی تھا
احمد رضا خان اور کتاب میں ادریس کو یاد کرو بیشک وہ صدیق تھا غیب کی خبریں دیتا،
احمد علی اور کتاب میں ادریس کا ذکر کر بے شک وہ سچا نبی تھا
فتح جالندھری اور کتاب میں ادریس کا بھی ذکر کرو۔ وہ بھی نہایت سچے نبی تھے
طاہر القادری اور (اس) کتاب میں ادریس (علیہ السلام) کا ذکر کیجئے، بیشک وہ بڑے صاحبِ صدق نبی تھے،
علامہ جوادی اور کتاب خدا میں ادریس علیھ السّلامکا بھی تذکرہ کرو کہ وہ بہت زیادہ سچے پیغمبر علیھ السّلامتھے
ایم جوناگڑھی اور اس کتاب میں ادریس (علیہ السلام) کا بھی ذکر کر، وه بھی نیک کردار پیغمبر تھا
حسین نجفی اور (اے رسول(ص)) کتاب (قرآن) میں ادریس کا ذکر کیجئے بےشک وہ بڑے سچے نبی تھے۔
=========================================
M.Daryabadi: And mention thou in the book ldris, verily he was a man of truth, a prophet. *Chapter: 19
M.M.Pickthall: And make mention in the Scripture of Idris. Lo! he was a saint, a Prophet;
Saheeh International: And mention in the Book, Idrees. Indeed, he was a man of truth and a prophet.
Shakir: And mention Idris in the Book; surely he was a truthful man, a prophet,
Yusuf Ali: Also mention in the Book the case of Idris: He was a man of truth (and sincerity), (and) a prophet:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد یا الگ آیت: ایک الگ بات یا موضوع کے بارے میں ہے