اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                       Mariam-19 سورت مریم  Ayah No-57 ایت نمبر

وَّ رَفَعْنٰهُ مَكَانًا عَلِیًّا
آسان اُردو اور ہم نے اُس کو اعلی مقام پر اُٹھایا(پہنچایا)۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ہم نے انہیں رفعت دے کر ایک بلند مقام تک پہنچا دیا تھا
ابو الاعلی مودودی اور اسے ہم نے بلند مقام پر اٹھایا تھا
احمد رضا خان اور ہم نے اسے بلند مکان پر اٹھالیا
احمد علی اور ہم نے اسے بلند مرتبہ پر پہنچایا
فتح جالندھری اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا
طاہر القادری اور ہم نے انہیں بلند مقام پر اٹھا لیا تھا،
علامہ جوادی اور ہم نے ان کو بلند جگہ تک پہنچادیا ہے
ایم جوناگڑھی ہم نےاسے بلند مقام پر اٹھا لیا
حسین نجفی اور ہم نے انہیں بڑے ہی اونچے مقام تک بلند کیا تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: And We exalted him to a position lofty
M.M.Pickthall: And We raised him to high station.
Saheeh International: And We raised him to a high station.
Shakir: And We raised him high in Heaven.
Yusuf Ali: And We raised him to a lofty station.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
ادریس ؑ کے بارے میں ہے