Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           The Bee-16 سورت النحل         ›Ayah No-117 ایت نمبر
| مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۪ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ |
| آسان اُردو | (اسطرح جھوٹ کہنے کا) تھوڑا سا فاہدہ ہے؛ اوراُن(ایسے لوگوں)کے لئے درد ناک عذاب ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (دنیا میں) انہیں جو عیش حاصل ہے، وہ بہت تھوڑا سا ہے، اور ان کے لیے دردناک عذاب تیار ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | دنیا کا عیش چند روزہ ہے آخرکار اُن کے لیے دردناک سزا ہے |
| احمد رضا خان | تھوڑا برتنا ہے اور ان کے لیے دردناک عذاب |
| احمد علی | تھوڑا سا فائدہ اٹھا لیں اوران کے لیے دردناک عذاب ہے |
| فتح جالندھری | (جھوٹ کا) فائدہ تو تھوڑا سا ہے مگر (اس کے بدلے) ان کو عذاب الیم بہت ہوگا |
| طاہر القادری | فائدہ تھوڑا ہے مگر ان کے لئے عذاب (بڑا) دردناک ہے، |
| علامہ جوادی | یہ دنیا صرف ایک مختصر لذّت ہے اور اس کے بعد ان کے لئے بڑا دردناک عذاب ہے |
| ایم جوناگڑھی | انہیں بہت معمولی فائده ملتا ہے اور ان کے لئے ہی دردناک عذاب ہے |
| حسین نجفی | اس افترا پردازی کا چند روزہ فائدہ ہے (آخرکار) ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔ |
| M.Daryabadi: | A brief enioyment, and unto them shall be a torment afflictive. |
| M.M.Pickthall: | A brief enjoyment (will be theirs); and theirs a painful doom. |
| Saheeh International: | [It is but] a brief enjoyment, and they will have a painful punishment. |
| Shakir: | A little enjoyment and they shall have a painful punishment. |
| Yusuf Ali: | (In such falsehood) is but a paltry profit; but they will have a most grievous Penalty. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے