اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادّٰرَءْتُمْ فِیْهَا١ؕ وَ اللّٰهُ مُخْرِجٌ مَّا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَۚ اور جب تم (بنی اسرائیل )نے ایک شخص کو قتل کر دیا پھر اس (بارے) میں تم نے( آپس میں) جھگڑا کیا اوراللہ نے ظاہر کر دیا جو تم چھپا رہے تھے بنی اسرائیل کے بارے 2:72
قُلْ فَادْرَءُوْا عَنْ اَنْفُسِكُمُ الْمَوْتَ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْن ( آپؐ )کہیں: پھر تم اپنے آپ سے موت کو پرے کرواگر تم سچے ہو جنگ اُحد 3:168
وَّ یَدْرَءُوْنَ بِالْحَسَنَةِ السَّیِّئَةَ ، اور اچھائی سے برائی کودور کرتے ہیں یہی اول الباب 13:22
وَ یَدْرَؤُا عَنْهَا الْعَذَابَ اَنْ تَشْهَدَ او ر سزا اُس (عورت)سے روک دی جائے گی اگروہ(بیوی) گواہی دے چار دفعہ بیویوں پر الزام 24:8
وَ یَدْرَءُوْنَ بِالْحَسَنَةِ السَّیِّئَةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ اوروہ برائیوں کو اچھائیوں سے رد کرتے ہیں، اور جو (رزق)ہم نے اُن کو دیا ہے وہ اُس سے خرچ کرتے ہیں اہل کتاب میں جو قران پر ایمان 28:54