اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَمِنْ مَّا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ مِّنْ فَتَیٰتِكُمُ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ پھر اُن سے جو تمہاری ملکیت ہوں تمہاری مومن خادماوں (کنیزوں) سے (نکاح کر لے) نکاح کا اصول 4:25
وَ یَسْتَفْتُوْنَكَ فِی النِّسَآءِ١ؕ قُلِ اللّٰهُ یُفْتِیْكُمْ فِیْهِنَّ١ۙ وہ آپؐ سے عورتوں کے بارے میں فتوی( مشورہ )چاہتے ہیں (آپؐ ) کہیں: اللہ نے تمہیں اُن(عورتوں) کے بارے میں (واضح) فتوی دیا ہے منفرد آیت 2:127
یَسْتَفْتُوْنَكَ١ؕ قُلِ اللّٰهُ یُفْتِیْكُمْ فِی الْكَلٰلَةِ١ؕ وہ(یعنی لوگ) آپؐ سے (فتوی) پوچھتے ہیں (آپؐ) کہیں: اللہ تمہیں دور کے رشتہ دار ( یعنی کلالہ کے بارے) میں بتاتا ہے وراثت کے بارے 4:175
امْرَاَتُ الْعَزِیْزِ تُرَاوِدُ فَتٰهَا عَنْ نَّفْسِهٖ١ۚ حاکم کی بیوی، وہ اپنے غلام لڑکے کے نفس سے( بُرائی) چاہتی ہے یوسفؑ کی کہانی 12:30
وَ دَخَلَ مَعَهُ السِّجْنَ فَتَیٰنِ١ؕ اور اُس (یوسف )کے ساتھ دو جوان آدمی بھی جیل داخل ہوئے یوسفؑ کی کہانی 12:36
١ؕ قُضِیَ الْاَمْرُ الَّذِیْ فِیْهِ تَسْتَفْتِیٰنِؕ معاملے کا فیصلہ ہو چکا جس کے بارے میں تم مجھ سے پوچھ رہے تھے یوسفؑ کی کہانی 12:41
یٰۤاَیُّهَا الْمَلَاُ اَفْتُوْنِیْ فِیْ رُءْیَایَ اے سردارو! میرے خوابوں میں میری راہنمائی کرو یوسفؑ کی کہانی 12:43
اَفْتِنَا فِیْ سَبْعِ بَقَرٰتٍ سِمَانٍ (کہ) سات موٹی گائیں ان کو سات کمزور گائیں کھا رہی ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:46
وَ قَالَ لِفِتْیٰنِهِ اجْعَلُوْا بِضَاعَتَهُمْ فِیْ رِحَالِهِمْ اُس (یوسف) نے اپنے نوجوانوں سے کہا: اُن کے مال اسباب (پونجی) کوبھی اُن کے تھیلوں میں رکھ دو یوسفؑ کی کہانی 12:62
اِذْ اَوَى الْفِتْیَةُ اِلَى الْكَهْفِ جب نوجوانوں نے غار کی طرف پناہ لی اصحاب کہف 18:10
اِنَّهُمْ فِتْیَةٌ اٰمَنُوْا بِرَبِّهِمْ وَ زِدْنٰهُمْ هُدًىۗۖ بے شک! وہ نوجوان تھے اپنے رب پر ایمان رکھتے تھے اور ہم نے اُن کو اور زیادہ ہدایت دی اصحاب الکہف 18:13
وَّ لَا تَسْتَفْتِ فِیْهِمْ مِّنْهُمْ اَحَدًا۠ اور نہ ہی آپؐ اُن (لوگوں) میں سے کسی سے اُن (غار کے لوگوں)کے بارے میں رائے (تحقیق) مانگیں اصحاب الکہف 18:22
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِفَتٰهُ اور جب موسٰیؐ نے اپنے نوکر سے کہا: تاریخی آیت 18:60
فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتٰهُ اٰتِنَا غَدَآءَنَا٘ پھر جب وہ اور آگے گئے، تو اُس (موسٰیؐ) نے اپنے نوکر سے کہا: ہمارے پاس ہماراناشتہ (کھانا) لاؤ تاریخی آیت 18:62
قَالُوْا سَمِعْنَا فَتًى یَّذْكُرُهُمْ یُقَالُ لَهٗۤ اِبْرٰهِیْمُؕ اُنہوں نے کہا: ہم نے ایک جوان کو ان (بتوں) کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے، اُس کو ابراہیم ؐکہتے ہیں ابراہیمؑ کے بارے میں 21:60
١ؕ وَ لَا تُكْرِهُوْا فَتَیٰتِكُمْ عَلَى الْبِغَآءِ اِنْ اَرَدْنَ تَحَصُّنًا اور اپنی نوکرانیوں کو بدکاری پر مجبور نہ کرو اگر وہ پاک رہناچاہتی ہوں نکاح کا حکم 24:33
قَالَتْ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اَفْتُوْنِیْ فِیْۤ اَمْرِیْ١ۚ اُس (ملکہ) نے کہا: اے سردارو! میرے معاملے میں مجھے رائے دو سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:32
فَاسْتَفْتِهِمْ اَهُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَمْ مَّنْ خَلَقْنَا١ؕ پھر آپﷺ ان (لوگوں) سے پوچھیں: کہ کیا وہ پیدا کرنے زیادہ مشکل ہیں یا(دوسرے)جن کو ہم نے پیدا کیا ہے؟ لوگوں سے سوال 37:11
فَاسْتَفْتِهِمْ اَلِرَبِّكَ الْبَنَاتُ وَ لَهُمُ الْبَنُوْنَۙ پھر (آپﷺ) ان(لوگوں)سے پوچھیں: کہ کیا آپﷺ کے رب کے لئے توبیٹیاں ہیں اور ان لوگوں کے لئے بیٹے ہیں؟ سوال کیا گیا ہے 37:149