اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






@@@@@@@@@@@@@@@@@

سود

@@@@@@@@@@@@@@@@@

بڑھانا

آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
كَمَثَلِ جَنَّةٍۭ بِرَبْوَةٍ اَصَابَهَا وَابِلٌ فَاٰتَتْ اُكُلَهَا ضِعْفَیْن ،جیسے کہ مثال ہے ایک باغ کی جو اُونچی جگہ پر ہو اُس (باغ) کو زور کی بارش لگے پھر اس کے پھل کو دوگنا لائے اللہ کی رضا کے لیے خرچ 2:265
اَلَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ الرِّبٰوا لَا یَقُوْمُوْنَ اِلَّا كَمَا یَقُوْمُ الَّذِیْ یَتَخَبَّطُهُ الشَّیْطٰنُ مِنَ الْمَسِّ١ؕ جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ (صیح طور پر) کھڑے نہیں ہو سکتے (یعنی پھل پھول نہیں سکتے ) ماسوائے جیسے کہ وہ کھڑا ہوجس کو شیطان نے چھو کر بوکھلا دیا ہو سود کے بارے 2:275
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْۤا اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰوا١ۘ وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰوا یہ اس لئے ہے کہ وہ کہتے ہیں : سود بھی کاروبار(تجارت) کی طرح ہی تو ہے؛ اور ﷲ نے کاروبار (تجارت) کو حلال اور سود کو حرام کیا ہے سود کے بارے 2:275
یَمْحَقُ اللّٰهُ الرِّبٰوا وَ یُرْبِی الصَّدَقٰتِ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ اَثِیْمٍ اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہےاوراللہ کسی بھی ناشکرے اور گنہگار سے محبت نہیں کرتا ہے سود کے بارے 2:276
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی ہی مومن ہوتو چھوڑ دو جو سود سے باقی رہتا ہے سود کے بارے 2:278
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوا الرِّبٰۤوا اَضْعَافًا مُّضٰعَفَةً اے ایمان والو!سود نہ کھاﺅدوگنا اور چوگنا اور محکم ایت 3:130
یَمْحَقُ اللّٰهُ الرِّبٰوا وَ یُرْبِی الصَّدَقٰتِ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ اَثِیْمٍ اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہےاوراللہ کسی بھی ناشکرے اور گنہگار سے محبت نہیں کرتا ہے سود کے بارے 2:276
وَّ اَخْذِهِمُ الرِّبٰوا وَ قَدْ نُهُوْا عَنْهُ اور اُن کا سود لینااور( جب کہ) واقعی اُن کو اس (سود) سے منع کر دیاگیا تھا اہل کتاب کے بارے 4:161
فَاحْتَمَلَ السَّیْلُ زَبَدًا رَّابِیًا١ؕ پھر سیلاب پھولے ہوئے جھاگ کو (اوپر) اٹھا لاتا ہے ۔۔ شان الہی 13:17
اَنْ تَكُوْنَ اُمَّةٌ هِیَ اَرْبٰى مِنْ اُمَّةٍ کہ ایک اُمت(جماعت) وہ دوسری اُمت سے زیادہ(تعداد میں یا مضبوط) ہو محکم آیت۔ قسموں کے بارے 16:92
وَ قُلْ رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًاؕ ا اور کہا کرنا: میرے رب! اُن پر رحم فرما جیسے کہ اُنہوں نے مجھے چھوٹی عمر میں پالا۔ محکم آیت 17:24
فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ پھرجب ہم اس پر پانی نازل کرتے ہیں، تو یہ تازہ ہو جاتی ہے اور پھولتی ہے بعثت 22:5
وَّ اٰوَیْنٰهُمَاۤ اِلٰى رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَّ مَعِیْنٍ۠ اور ہم نے اُن دونوں کو ایک اونچی جگہ(ٹیلے) کی طرف پناہ دی(جو)پر سکون اور چشموں کی جگہ تھی ابن مریمؑ 23:50
وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ رِّبًا لِّیَرْبُوَاۡ فِیْۤ اَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرْبُوْا عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ اور جو (مال) تم سود پر دیتے ہو تاکہ یہ (مال) بڑھے لوگوں کے مالوں میں پس وہ (مال) اللہ کے ہاں تو نہیں بڑھتا؛ احکامات 30:39
وَ مَاۤ اٰتَیْتُمْ مِّنْ رِّبًا لِّیَرْبُوَاۡ فِیْۤ اَمْوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرْبُوْا عِنْدَ اللّٰهِ١ۚ اور جو (مال) تم سود پر دیتے ہو تاکہ یہ (مال) بڑھے لوگوں کے مالوں میں پس وہ (مال) اللہ کے ہاں تو نہیں بڑھتا؛ احکامات 30:39
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنَّكَ تَرَى الْاَرْضَ خَاشِعَةً فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ١ؕ اور اُس کی نشانیوں میں سے (یہ ہے) کہ تم زمین کو دبی ہوئی (مردہ، خشک) دیکھتے ہو،پھر جب ہم اس پر پانی نازل کر دیتے ہیں تو وہ تازہ اور اُگی ہوئی ہو جاتی ہے شان باری تعالی 41:39
فَعَصَوْا رَسُوْلَ رَبِّهِمْ فَاَخَذَهُمْ اَخْذَةً رَّابِیَةً اور اُنہوں نے اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی تھی، پس اُس نے اُن کو ایک سخت پکڑ سے جکڑ لیا تھا فرعون اور دوسرے 69:10