Chapter No 12-پارہ نمبر    ‹             Hud-11 سورت ھود         ›Ayah No-22 ایت نمبر
| لَا جَرَمَ اَنَّهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ هُمُ الْاَخْسَرُوْنَ |
| آسان اُردو | واقعی کہ وہ آخرت میں وہی خسارے والے ہوں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | لامحالہ یہی لوگ ہیں جو آخرت میں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | نا گزیر ہے کہ وہی آخرت میں سب سے بڑھ کر گھاٹے میں رہیں |
| احمد رضا خان | (ضرور) وہی آخرت میں سب سے زیادہ نقصان میں ہیں |
| احمد علی | بے شک یہی لوگ آخرت میں سب سے زیادہ نقصان میں ہوں گے |
| فتح جالندھری | بلاشبہ یہ لوگ آخرت میں سب سے زیادہ نقصان پانے والے ہیں |
| طاہر القادری | یہ بالکل حق ہے کہ یقینًا وہی لوگ آخرت میں سب سے زیادہ خسارہ اٹھانے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | یقینا یہ لوگ آخرت میں بہت بڑا گھاٹا اٹھانے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | بیشک یہی لوگ آخرت میں زیاں کار ہوں گے |
| حسین نجفی | بلاشبہ یہی لوگ آخرت میں سب سے زیادہ گھاٹا اٹھانے والے ہوں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Undoubtedly they! in the Hereafter they shall be the greatest losers. |
| M.M.Pickthall: | Assuredly in the Hereafter they will be the greatest losers. |
| Saheeh International: | Assuredly, it is they in the Hereafter who will be the greatest losers. |
| Shakir: | Truly in the hereafter they are the greatest losers. |
| Yusuf Ali: | Without a doubt, these are the very ones who will lose most in the Hereafter! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایات سے تسلسل ہے
اللہ کی بابت جھوٹ گھڑنے والے