روٹ الفاط: ز ک و
Total/Searched:پاکیزہ
| یُزَكِّیْهِمْ | یُزَكِّیْكُمْ | |||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِكَ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُزَكِّیْهِمْ١ؕ | اُن پر تیری آیات پڑھے ، اور وہ اُنہیں کتاب اور حکمت (دانائی) سکھائے اور وہ اُن کو پاکیزہ کرے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:129 |
| یَتْلُوْا عَلَیْكُمْ اٰیٰتِنَا وَ یُزَكِّیْكُمْ | وہ تم پر ہماری آیات پڑھتا ہے اور وہ تمہیں پاکیزہ کرتا ہے، | اللہ کی نعمت کا بیان | 2:151 |
| وَ لَا یُكَلِّمُهُمُ اللّٰهُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ لَا یُزَكِّیْهِمْ١ۖۚ | اور اللہ قیامت کے دن اُن سے بات نہیں کرے گا اور نہ ہی وہ اُن کو پاک کرے گا | کتاب الہی کا علم چھپانا | 2:174 |
| ١ؕ ذٰلِكُمْ اَزْكٰى لَكُمْ وَ اَطْهَرُ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ | وہ(یعنی ایسا کرنا) تمہارے لیے پاکیزگی اورطہارت ہے اوراللہ جانتا ہے اورتم نہیں جانتے ہو | طلاق کے بارے میں | 2:232 |
| وَ لَا یَنْظُرُ اِلَیْهِمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ لَا یُزَكِّیْهِمْ١۪ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ | اور نہ اُن کی طرف دیکھے گا اور نہ ہی اُن کو پاک کرے گا اور اُن کے لیے ایک سخت عذاب ہو گا | منفرد ایت اور ایک اصول | 3:77 |
| یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِهٖ وَ یُزَكِّیْهِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ | وہ اُن پر اُس(اللہ) کی آیات پڑھتا ہے اور اُن کو پاک کرتا ہے اور اُن کو کتاب اور حکمت(عقل ، دانائی )سکھاتا ہے؛ | منفرد آیت | 3:164 |
| اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ یُزَكُّوْنَ اَنْفُسَهُمْ١ؕ | کیا تم نے نہیں دیکھا اُن( لوگوں )کی طرف جو اپنے آپ کو پاکیزہ( خیال) کرتے ہیں؟ | اپنے آپ کو پاکیزہ | 4:49 |
| ١ؕ بَلِ اللّٰهُ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا | نہیں! اللہ جسے چاہے پاک کر دیتا ہے، اور وہ معمولی ناانصافی نہیں پائیں گے | اپنے آپ کو پاکیزہ | 4:49 |
| تُطَهِّرُهُمْ وَ تُزَكِّیْهِمْ بِهَا وَصَلِّ عَلَیْهِمْ١ؕ | آپؐ اُن (لوگوں)کو پاک اور اُن کو خوشحالی اُس(صدقات) سے دلوائیں اور اُن(ایسے لوگوں) پر دعا کریں | صدقات سے | 9:103 |
| فَلْیَنْظُرْ اَیُّهَاۤ اَزْكٰى طَعَامًا فَلْیَاْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِّنْهُ | پھر وہ دیکھے کہ کونسا کھانا خالص (پاک) ہے پھر اُس (کھانے) سے کچھ رزق تمہارے پاس لے آئے. | اصحاب الکہف | 18:19 |
| قَالَ اَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِیَّةًۢ بِغَیْرِ نَفْسٍؕ | .اُس (موسٰیؐ)نے کہا: کیا! آپ نے ایک معصوم جان کا قتل کیا ہے بغیر کسی جاندار کے(قتل کے) | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:74 |
| فَاَرَدْنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَیْرًا مِّنْهُ زَكٰوةً وَّ اَقْرَبَ رُحْمًا | پس ہم نے ارادہ کیا کہ اُن کا رب ان کے لیے اس کو بدل دے جو اس سے پاکیزگی کا اچھااور رحمت(محبت)کے بھی نزدیک ہو | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:81 |
| وَّ حَنَانًا مِّنْ لَّدُنَّا وَ زَكٰوةًؕ وَ كَانَ تَقِیًّاۙ | اور اپنی طرف سے شفقت، اور پاکیزگی(دی)؛ اور وہ متقی (پرہیزگار، نیک) تھا۔ | یحیی ؑ | 19:13 |
| لِاَهَبَ لَكِ غُلٰمًا زَكِیًّا | تاکہ میں تمہیں ایک پاکیزہ لڑکا دوں۔ | مریم ؑ کے بارے میں | 19:19 |
| وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا مَنْ تَزَكّٰى۠ | اوریہ جزا (بدلہ، انعام) ہے جو (انسان گناہوں سے) پاک ہوا | جو مومن اور نیک اعمال والا | 20:76 |
| مَا زَكٰى مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَبَدًا١ۙ | ، تو تم میں سے کوئی ایک بھی کبھی بھی پاک (بہتر) نہ ہو سکتا. | محکم آیت | 24:21 |
| وَّ لٰكِنَّ اللّٰهَ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ | لیکن اللہ، وہ جسے چاہتا ہے پاک کر دیتا ہے | محکم آیت | 24:21 |
| وَ اِنْ قِیْلَ لَكُمُ ارْجِعُوْا فَارْجِعُوْا هُوَ اَزْكٰى لَكُمْ١ؕ | اور اگر تمہیں کہہ دیا جائے: واپس چلے جاؤ،تو پھر واپس چلے آؤ وہ تمہارے لئے پاکیزہ (بات) ہے | معاشرتی اداب | 24:28 |
| ذٰلِكَ اَزْكٰى لَهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا یَصْنَعُوْنَ | یہ (ایسا کرنا) اُن کے لئے پاکیزہ (بات) ہے. بے شک! اللہ باخبر ہے اُس سے جو وہ (مومنین)کرتے ہیں | معاشرتی اداب | 24:30 |
| وَ مَنْ تَزَكّٰى فَاِنَّمَا یَتَزَكّٰى لِنَفْسِهٖ١ؕ | اور جو کوئی پاک ہو گا (سنورے گا) تو پھر صرف اپنی جان کے لیے ہی پاک ہو گا | شان الہی | 35:18 |
| فَلَا تُزَكُّوْۤا اَنْفُسَكُمْ١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى | پس اپنے آپ کو پاکیزہ نہ کرو. وہ اُس سے باخبر ہے جو تقوی کرتا ہے | شان باری تعالی | 53:32 |
| وَ یُزَكِّیْهِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ١ۗ | اور اُن کو پاک کرتا ہے، اور اُن کو کتاب اور دانائی سکھاتا ہے، | شان باری تعالی | 62:2 |
| فَقُلْ هَلْ لَّكَ اِلٰۤى اَنْ تَزَكّٰىۙ | اور اس سے کہو کہ کیا تمہیں یہ خواہش ہے کہ تم سنور جاؤ ؟ | موسی ؑ کی کہانی | 79:18 |
| وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّهٗ یَزَّكّٰۤىۙ | اور آپﷺ کو کیا خبر کہ شاید وہ (اندھا انسان)بھی پھل پھول (پاکیزہ ہو) سکتا ہو | آپﷺ کے بارے | 80:3 |
| وَ مَا عَلَیْكَ اَلَّا یَزَّكّٰىؕ | اور آپﷺ پر (ذمہ) تو نہیں اگر وہ (امیر)پاک نہیں ہوتا ہے | آپﷺ کے بارے | 80:7 |
| قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰىۙ | واقعی وہ کامیاب ہے جو پاک ہوتا ہے | کامیاب ہونا | 87:14 |
| قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰهَا۪ۙ | وہ واقعی کامیاب ہے جس نے اس (نفس) کو پاکیزہ رکھا | انسان کو | 91:9 |
| الَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ | وہ جو اپنا مال (اللہ کی راہ میں نیکی کی خاطر) دیتا ہے تاکہ وہ پھلے پھولے | تقوی کرنے والا | 92:18 |