روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ لِنْتَ لَهُمْ١ۚ | پھر اللہ کی رحمت سے آپؐ اُن(مسلمانوں) کے لیے نرم تھے، | جنگ احد کے بعد نبی ﷺ کو حکم | 3:159 |
| فَقُوْلَا لَهٗ قَوْلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّهٗ یَتَذَكَّرُ اَوْ یَخْشٰى | پھر اُس کو نرم بات کہنا،تاکہ شاید وہ نصیحت پکڑ لے یا (اللہ کا) خوف کرے | موسیؑ کے بارے | 20:44 |
| ١ؕ یٰجِبَالُ اَوِّبِیْ مَعَهٗ وَ الطَّیْرَ١ۚ وَ اَلَنَّا لَهُ الْحَدِیْدَۙ | اے پہاڑو اور پرندو! اُس کے ساتھ مل کر تعریفی کلمات کہو! اور ہم نے لوہے کو اُس کے لیے نرم کر دیا | تاریخی آیت | 34:10 |
| ثُمَّ تَلِیْنُ جُلُوْدُهُمْ وَ قُلُوْبُهُمْ اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ | پھر اُن کے جسم (کھالیں) اور اُن کے دل اللہ کے ذکر کی طرف نرم (راغب)ہو جاتے ہیں | کتاب اللہ | 39:23 |
| مَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِّیْنَةٍ اَوْ تَرَكْتُمُوْهَا قَآئِمَةً عَلٰۤى اُصُوْلِهَا فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیُخْزِیَ الْفٰسِقِیْنَ | اور جو بھی کھجور کا درخت تم نے کاٹ دیا یا اُس کو اُس کی جڑوں پر کھڑے رہنا دیا، پس اللہ کے حکم سے ہی تھا، اور تاکہ وہ فاسقین (نافرمانبرداروں) کو رسواء کرے | اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی | 59:5 |